Express Pakistan

Express Pakistan Express Pakistan – Real News, Real Voices 🇵🇰
We brings you fast, factual, and fearless updates from Pakistan and around the world.

From defense and politics to economy and untold stories, we deliver news that matters — with truth, pride, and purpose. We are expressing Pakistan to the world individually by sharing Politics, Entertainment, infotainment, technology and Sports news from Pakistan.

23/09/2025

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا

یوفون 4G اور ٹیلی نار پاکستان آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر ایک ہی ٹیلی کام ادارے میں ضم ہونے جا رہے ہیں، جو پاکستان کی ٹیلی...
23/09/2025

یوفون 4G اور ٹیلی نار پاکستان آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر ایک ہی ٹیلی کام ادارے میں ضم ہونے جا رہے ہیں، جو پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن صنعت میں ایک انقلابی قدم تصور کیا جا رہا ہے۔
مسابقتی کمیشن آف پاکستان (CCP) کے مطابق، 18 ماہ پر مشتمل ریگولیٹری جائزہ عمل اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
عہدیداران نے اس انضمام میں پی ٹی سی ایل کے کلیدی کردار پر زور دیا ہے،

جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (PTA) نے اس پیش رفت کو آئندہ 5G اسپیکٹرم نیلامی کی تیاریوں سے منسلک کیا ہے

18/09/2025

پاکستان پر قرضہ سعودی عرب پر قرضہ تصور کیا جائے گا
؟؟؟

16/09/2025

بڑی خبر۔۔ میچ ریفری تبدیل، پاکستان کل میچ کھیلے گا

14/09/2025

پاکستانی ماڈرن کرکٹ سے بہت دور ہے
‏روایتی حریف کا لفظ ہی غلط ہے
‏ پاکستان، افغانستان بنگلادیش زمبابوے کا حریف ہوسکتا ہے
‏⁦‪

14/09/2025
14/09/2025

بھارت سے ایک اور میچ ہارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

آج سرگودھا میں پاک فضائیہ کا میرِج طیارہ کریش ہو گیا۔ پائلٹ بحفاظت ایجیکٹ ہو گیا، اور خوش قسمتی سے زمین پر کسی قسم کا نق...
09/09/2025

آج سرگودھا میں پاک فضائیہ کا میرِج طیارہ کریش ہو گیا۔ پائلٹ بحفاظت ایجیکٹ ہو گیا، اور خوش قسمتی سے زمین پر کسی قسم کا نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا،

A Mirage jet of the Pakistan Air Force went down in Sargodha today. The pilot safely ejected, and fortunately, there were no injuries or damage on the ground.

آگے شئیر کریں -- سکول سے لاپتہ ہو گئی بحریہ کالج نیول کمپلیکس نصیر آباد لاہور
08/09/2025

آگے شئیر کریں -- سکول سے لاپتہ ہو گئی
بحریہ کالج نیول کمپلیکس نصیر آباد لاہور

04/09/2025

یا اللہ خیر
زلزلہ؟
کہاں کہاں آیا؟

پی ٹی اے نے تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی کو ڈی آر بی ایس (DIRBS) ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا ہے۔ اب پاکستان کے ...
30/08/2025

پی ٹی اے نے تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی کو ڈی آر بی ایس (DIRBS) ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا ہے۔ اب پاکستان کے تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز 60 دن کے لیےدوبارہ کام کریں گے۔

Address

Melbourne, VIC
3336

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share