
23/07/2025
Matric Results 2025💥🎉🎉🎊
بورڈ کی جانب سے تمام پوزیشن ہولڈرز کو دل کی گہرائیوں سے
مبارکباد پیش کی جاتی ہے!
نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء:
پہلی پوزیشن: حرم فاطمہ - 1193 نمبرز
دوسری پوزیشن: نورالہدیٰ - 1188 نمبرز
تیسری پوزیشن: حاجی ابوذر تنویر - 1188 نمبرز
چوتھی پوزیشن: محمد علی - 1187 نمبرز
PunjabBoards