Ibrar Wali

Ibrar Wali Journalist🇵🇰 journalist at https://youtube.com/

27/12/2023

اسلام آباد : پی ٹی آئی نٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپسی کامعاملہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ موصول

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائی کورٹ فیصلے سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگا

الیکشن کمیشن کا لا ونگ الیکشن کمیشن کو پشاور ہائی کورٹ فیصلے سے متعلق قانونی نکات پر بریفنگ دے گا ذرائع الیکشن کمیشن

8 فروری کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، فیصلہ کا متن

13 جنوری 2024 کو انتخابی نشان الاٹ ہونگے،فیصلہ کا متن

ایک سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا ہے، فیصلہ کا متن

ووٹ کے خواہشمند اپنی پسند کی پارٹی کو ووٹ دینے سے محروم کیا گیا، فیصلہ کا متن

الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو معطل کیا جاتا ہے، فیصلہ کا متن

الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس بھی جاری کیا جاتا ہے، فیصلہ کا متن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفیکیٹ ویب سائٹ پر پبلش کیا جائے، فیصلہ کا متن

پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بھی بحال کیا جائے،فیصلہ کا متن

آئندہ سماعت 9 جنوری 2024 کو ہوگی، فیصلہ کا متن

الیکشن کمیشن فیصلے معطلی کا حکم 9 جنوری 2024 تک نافذ العمل رہیگا، فیصلہ کا متن

26/12/2023

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کر دیا
الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرے گا، ذرائع

22/12/2023

اگر بلا ہوگا تو الیکشن نہیں ہوگا اور الیکشن ہوگا تو بلا نہیں ہوگا
لیول پلیئنگ فیلڈ۔

22/12/2023

‏پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار ‏،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا

18/12/2023

‏اگر پولنگ ریٹ 45 سے 50 فیصد ہوا تو ن لیگ جیت جائے گی لیکن اگر پولنگ ریٹ 60 سے70 فیصد ہو گیا تو اس کا مطلب ہوگا پی ٹی ائی کا نوجوان ووٹر باہر نکل آیا ہے اور پھر شہریوں کے نتائج پی ٹی ائی کے حق میں ہوں گے

‏سہیل وڑائچ

16/12/2023

‏ایران نے اسرائیل کے خفیہ ادارے 'موساد' کے لیے کام کرنے والے مبینہ ایجنٹ کو ہفتے کے روز پھانسی دے دی ہے۔۔

اسے کہتے ہیں خودمختار ملک جو اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور اپنی قوم و ملک کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

16/12/2023

ملک کی سب سے بڑی پارٹی جس کی پچھلی حکومت میں اکثریت تھی اور 2018ء میں وہ جیتی تھی اگر اسے الیکشن میں موقع نہیں دیا جاتا تو وہ الیکشن معتبر کیسے ہونگے۔ اس حوالے سے انصاف کے ایوانوں سے کوئی بڑا فیصلہ کیوں نہیں آ رہا کیس ایسا تو نہیں کہ آج کی عدلیہ ماضی کے غلط فیصلوں کو تو ٹھیک کر رہی ہے مگر آج پھر غلط فیصلے کر رہی ہے، جنہیں مستقبل میں ٹھیک کرنے کے لئے پھر کسی نئے مسیحا کا آنا ضروری ہو گا

سہیل وڑائچ کا کالم

16/12/2023

‏بھٹو ہو یا بے نظیر، نواز شریف ہو یا یوسف رضا گیلانی سب کے ٹرائل اوپن عدالتوں میں ہوئے، عمران خان کا ٹرائل جیل میں کیوں؟

‏سہیل وڑائچ کا کالم

16/12/2023

ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 تا 30 دسمبر تک ہوگی۔

انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کیخلاف اعتراضات 3 جنوری تک دائر کیے جاسکیں گے۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں 10 جنوری تک سنی جائیں گی۔ امیدواروں کی حتمی لسٹ 11 جنوری کو جاری کی جائے گی۔ 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے جبکہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو 13 جنوری کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا مخالف نہیں ہوں، انہوں نے میری نامزدگی کی، اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تمام جماعتوں کو لیول پلئنگ فیلڈ دی جائے، پی ٹی آئی کے تمام مقدمات کے فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔

سکندر سلطان راجا نے مزید کہا کہ حلقہ بندیاں بلکل ٹھیک ہوئی ہیں، میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ اگر کسی کو آر او سے متعلق اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے الیکشن کمیشن اعتراض پر ریٹرننگ آفیسر کو تبدیل کرسکتا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ڈی سی اسلام آباد کا کوئی بڑا ایشو نہیں ہے، بڑے بڑے برج الٹ گئے، ڈی سی اسلام آباد کے حوالے سے تمام معاملات کو دیکھا گیا۔

تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے عمران خان اور فواد چودھری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔۔ Zubair Ali Khan
13/12/2023

تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے عمران خان اور فواد چودھری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔۔
Zubair Ali Khan

سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ایک مختصر ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان نے جیل میں فواد چوہدری کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ تمہی....

05/12/2023

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے ورڈکٹ آن انڈیا کے منصف بیورلے نکلس سے کہا تھا "میں ایک غلام کی حیثیت سے امیر رہنے پر جلد آز جلد غریب لیکن ازاد ہونے کو ترجیح دوں گا"

لیکن آج ہم آزاد سر زمین پر بھی انگریزوں کے غلام ہیں

05/12/2023

Mir Jamal Khan of Hunza (September 23, 1912 – March 18, 1976) was the last King of the State of the Kingdom of Hunza.

1957
میں بنائی گی یہ ڈاکومینٹری سیکسٹیز کے دور
میں ہنزہ اور ہنزہ کے لوگوں کا رہن سہن کیسا تھا اور اس وقت کے اخری پرنس میر جمال خان بھی اس ڈاکومینٹری میں آپ کو دیکھائی دیں گے

اسے دیکھیں اور شیئر بھی کریں

Address

Perth, WA
6148

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibrar Wali:

Share