Wikipakia

Wikipakia WIKIPAKIA is a News Platform which covers News, Startups, General, Tech, Media News, Business, Econo

ملزم گلزار حسین  اور  نعمان  ڈوگر جو کہ  مقدمہ 302 میں مفرور ہیں ۔جو کوئی اِطّلاع دے گا اُس کو نقدی انعام دیا جائے گا او...
23/05/2025

ملزم گلزار حسین اور نعمان ڈوگر جو کہ مقدمہ 302 میں مفرور ہیں ۔
جو کوئی اِطّلاع دے گا اُس کو نقدی انعام دیا جائے گا
اور معلومات فراہم کرنے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن‏آٹھ فروری کو ڈرپیں نکال کے ڈاکٹروں کو یہ کہہ کرآیا کہ زندگی کا آخری ووٹ  خان ک...
27/02/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
‏آٹھ فروری کو ڈرپیں نکال کے ڈاکٹروں کو یہ کہہ کرآیا کہ زندگی کا آخری ووٹ خان کو دینےدو اور آ کر ووٹ کاسٹ کیا وہ آج وفات پاگیا ہے جس کی نماز جنازہ صبح 10 بجے بروز منگل چکنمبر 267 چونڈرہ میں ادا کی جاۓ گی
‏اللہ پاک مہر ظفر عباس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائےآمین
‏.ڈاکٹرز نے چھٹی دینے سے انکار کر دیا تھا۔ باقی سب گھر چلے گئے تھے جو ساتھ تھے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے۔ ساتھ صرف بیوی رہ گئی تھی اس کو باہر بھیجا بہانے سے۔ خود ہی ڈرپیں اتار پھینکیں اور گھر آ گیا۔ بیوی بیچاری کو کوئی گھنٹے بعد پتہ چلا۔ واپسی پھر ڈاکٹرز نے ہسپتال داخل کرنے سے انکار کر دیا۔ بڑی مشکل سے داخلہ ہوا لیکن ان کا ووٹ کاسٹ کرنا ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوا اور اس کے بعد کوئی بہتری نہ ہو سکی۔ ریفر ہو کر لاہور چلے گئے تھے اور وہاں ڈیتھ ہوئی۔ دعا کریں اللّه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین۔

25/02/2024

جنید سلیم کا انکشاف۔۔

‏کل پھر عمران خان کو آفر دی گئی لیکن عمران خان نے انکار کردیا اور نے کہا ہے میری دو تہائی اکثریت واپس کرو ایک سیٹ بھی نہیں چھوڑوں گا۔۔۔

‏ڈٹ کر کھڑا ہے عمران۔۔۔🔥

25/02/2024

اہم ترین
‏کل پنجاب کی ایک بہت بڑی پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہیں جس میں فارم 45 کے مطابق 100 سے زیادہ وہ ایم پی ایز شرکت کریں گے جن کو ہروا دیا گیا ہے۔ حماد اظہر

- Abused & opposed Imran Khan when PMLN was in govt- Abused & opposed IK when PTI was in govt- Abused & opposed IK when ...
22/02/2024

- Abused & opposed Imran Khan when PMLN was in govt
- Abused & opposed IK when PTI was in govt
- Abused & opposed IK when PDM is in govt
- Abused & opposed IK when establishment was on same page
- Abused & opposed IK when estab is backing PDM
- Abused & opposed IK when they took his party symbol
- Abused & opposed IK when they took his 80 National Assembly And more than 70 PP seats
- Abusing and Opposing IK when he is not ready to make a Coalition government with thieves

BUT HEY I DON'T SUPPORT ANY PARTY!i!

21/02/2024

تحریک انصاف کی 94 قومی + پنجاب میں 117 صوبائی (211 total) نشستوں میں تمام ریاستی جبر اور رشوت کے باوجود اب تک 1 قومی اور 6 صوبائی کے ممبران لوٹے بنے۔

‏اس لئے رجیم کا تمام تر انحصار بھونڈی ترین فارم 47 کی جعل سازی پر ہے۔ تقریباً 80 نشستیں قومی اور 100 صوبائی پر یہ جعل سازی ہوئی جا کے تمام ثبوت موجود اور اکثریت کیس عدالتوں میں درج ہو چکے ہیں۔

‏وزیراعلی پنجاب کے لیے PTI کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہیں اور انھوں نے آج پنجاب اسمبلی کےحوالے سےتفصیلی پریس کانفرنس کی ہے۔

‏پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔

‏میں ، میاں اسلم اقبال اور تمام ریجنل صدور ممبران سے رابطے میں ہیں۔

‏یہ فارم 47 میں جعل سازی کے تمام نمونے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے اور یہ ملک اور ریاست عوام کے پاس واپس آئے گی۔

Said Hammad Azhar

Massive Breaking!! Commissioner Rawalpindi admits to mass scale rigging.  Stole PTI’s 13 NA seats with victory margins a...
17/02/2024

Massive Breaking!! Commissioner Rawalpindi admits to mass scale rigging. Stole PTI’s 13 NA seats with victory margins as big as 70 Thousand! This will be the last nail in the coffin of sham PMLN victory, IA

‏2018 کا الیکشن ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا کہ آر ٹی ایس بٹھا کر رزلٹ تبدیل کیے گئے، ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی ہ...
16/02/2024

‏2018 کا الیکشن ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا کہ آر ٹی ایس بٹھا کر رزلٹ تبدیل کیے گئے، ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی ہے ،
‏ایک پریس کانفرنس نہ کی جس میں میڈیا کو ثبوت دکھائے جاتے،
‏عدالت میں ایک پیٹیشن نہ کی،
‏یہاں تک کہ ساڑھے 3 برس اپوزیشن کے گزر گئے،
‏پھر اپریل 2022 سے اگست 2023 تک یہ سب جماعتیں اقتدار میں رہیں،
‏حکومت اپنی تھی، اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی، میڈیا پر کنٹرول تھا، الیکشن کمیشن میں دل کا جانی سکندر سلطان چیف تھا
‏لیکن ایک بار بھی 2018 کے الیکشن کی دھاندلی پر کوئی کمیشن نہ بنایا، نہ تحقیقات کرائیں،
‏دوسری طرف 2024 کا الیکشن ہے،
‏پورا نظام پی ٹی آئی کے خلاف ہے،
‏کہیں سے کوئی سپورٹ نہیں لیکن آج پوری دنیا کے میڈیا کو بلا کر فارم 45 دکھا کر 9 فروری کی واردات کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے گئے ہیں ،
‏ایسے ایسے شواہد دکھائے کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی دنگ رہ گیا کہ 2024 میں دنیا میں کوئی ایسا ملک بھی ہے جہاں نظام اس حد تک ننگا ہو سکتا ہے؟؟
‏خیر پی ٹی آئی آج بازی جیت چکی ہے،
‏آج جو ثبوت پی ٹی آئی نے دکھائے ہیں،
‏یہ ثبوت ن لیگ کے سیاسی کیرئیر کے قبر میں دفن ہونے تک ن لیگ کا پیچھا کریں گے،
‏پی ٹی آئی نے ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے مینڈیٹ پر پہرہ دیں گے،
‏جس کے ساتھ دھاندلی ہو، وہ اس جرآت کے ساتھ لڑتا ہے،
‏پی ٹی آئی نے فارم 45 دکھا کر آج اپنی 180 سیٹیں ثابت کر دی ہیں،
‏پی ٹی آئی کو اب اس پر ایک جامع رپورٹ اور وائٹ پیپر بھی جاری کرنا چاہیے،
‏آج پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم،سوشل میڈیا اور میڈیا ٹیم کی داد بنتی ہے.

باجوہ صاحب کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد لائے، فضل الرحمان
15/02/2024

باجوہ صاحب کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد لائے، فضل الرحمان

تحریک انصاف کا ضلع راولپنڈی کی 6 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر فارم 45 سے  ہٹ کر فارم 47 بنانے والے ان  ریٹرننگ افسران اور ان ...
14/02/2024

تحریک انصاف کا ضلع راولپنڈی کی 6 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر فارم 45 سے ہٹ کر فارم 47 بنانے والے ان ریٹرننگ افسران اور ان کے ساتھ ملوث افراد کے خلاف FIRs درج کروانے کا اصولی فیصلہ

‏وفا کہ رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم بھڑوے تھے💔
14/02/2024

‏وفا کہ رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم بھڑوے تھے💔

14/02/2024

‏نوازشریف صرف دلوں کے وزیراعظم رہیں گے، اعلامیہ اور نوٹیفکیشن جاری

Address

61 Briggs Street
Perth, WA
6164

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wikipakia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wikipakia:

Share