26/11/2025
شاہین شاہ نے کہا:🗣️
“لاہور قلندرز کا مقصد ٹرافیاں جیتنا نہیں ہے۔ ہمارا مقصد کھلاڑی تیار کرنا، انہیں مواقع دینا، اور پاکستان کے لیے نیا ٹیلنٹ فراہم کرنا ہے۔ یہ وژن آئندہ دس سال تک اسی طرح برقرار رہے گا۔👏