Pakistan Image News Official

Pakistan Image News Official Pakistan Image News is a mainstream digital news channel,our purpose is,to be a voice of oppressed.
(2)

09/09/2026

کوئٹہ:صدر پولیس اسٹیشن میں زیر حراست دو قیدیوں کا پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کا الزام

مبینہ تشدد سے قیدیوں کے جسم کے مختلف حصوں پر شدید چوٹیں آئیں

09/09/2026

کوئٹہ:جماعت اہلسنت بلوچستان کے صوبائی عہدیداروں کی حلف برداری تقریب

صوبائی عہدیداروں سے صاحبزادہ پیر سید حبیب اللہ شاہ نے حلف لیا

سکیورٹی فورسز کاخاران اور واشک میں آپریشن، 11عسکریت پسند ہلاک،آئی ایس پی آر
09/09/2026

سکیورٹی فورسز کاخاران اور واشک میں آپریشن، 11عسکریت پسند ہلاک،آئی ایس پی آر

فواد بھائی بلوچستان سے رشتہ بھی رکھتے ہیں اور بلوچستان فوبیا بھی پالتے ہیں، یہ محبت ہے یا سیاسی ساس بہو کا جھگڑا؟ حافظ ح...
09/09/2026

فواد بھائی بلوچستان سے رشتہ بھی رکھتے ہیں اور بلوچستان فوبیا بھی پالتے ہیں، یہ محبت ہے یا سیاسی ساس بہو کا جھگڑا؟ حافظ حمداللہ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف مایوس کن آغاز، 26 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیںبرمنگھم: تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری م...
09/09/2026

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف مایوس کن آغاز، 26 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں

برمنگھم: تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، جہاں گرین کیپس نے 26 رنز پر 4 وکٹیں گنوا دی ہیں۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور اذان اویس نے اننگز کا آغاز کیا، تاہم صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے، جبکہ اذان اویس صرف 9 رنز بنا سکے۔

عبداللہ شفیق 3 رنز بنا کر رابنسن کا شکار ہوئے، جبکہ شان مسعود کو آرچر نے آؤٹ کیا۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تین کھلاڑی ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں، جن میں غازی غوری، رضا اللہ اور عمران رندھاوا شامل ہیں۔

محکمہ کھیل و امور نوجوانان نے آڈٹ پیراز سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی معلومات کو گمراہ کن قرار دے دیامنفی پروپیگن...
09/09/2026

محکمہ کھیل و امور نوجوانان نے آڈٹ پیراز سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی معلومات کو گمراہ کن قرار دے دیا

منفی پروپیگنڈے کا مقصد محکمہ کو بدنام کرنا اور عوام میں منفی تاثر پیدا کرنا ہے

آڈٹ کے دوران ریکارڈ دستیاب نہ ہونے پر اٹھائے گئے تمام پیراز، مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد نمٹا دیے گئے، پریس ریلیز

09/09/2026

قلات:کرکٹ میں میرٹ کی پامالی ناقابل قبول،ٹیم سلیکشن میں قلات کے حقیقی کھلاڑیوں کو نظرانداز کیا گیا،ندیم دہوار

انٹر پروفیشنل چیلنج کپ میں کھلاڑیوں کا انتخاب بغیر کسی ٹرائل کے کیا گیا

ڈپٹی کمشنر قلات،ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر قلات میرٹ کی پامالی کا نوٹس لے،کھلاڑیوں کی پریس کانفرنس

کچلاک میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی کو چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
09/09/2026

کچلاک میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی کو چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی

فواد چوہدری کے اہل خانہ حبا چوہدری کیخلاف مہم کی مذمت کرتا ہوں ، پاکستانی سے بلوچستان میں اس کے ورثے، نسل اور شناخت چھین...
09/09/2026

فواد چوہدری کے اہل خانہ حبا چوہدری کیخلاف مہم کی مذمت کرتا ہوں ، پاکستانی سے بلوچستان میں اس کے ورثے، نسل اور شناخت چھیننے کا حق کسی کونہیں ہونا چاہیے،جان اچکزئی

Address

Perth, WA
6000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Image News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Image News Official:

Shortcuts

Share