Sabee Kazmi

Sabee Kazmi Sharing insightful ideas, valuable information, and educational content. This is the official and authentic page of Sabee Kazmi.
(1)

میاں صاحب بڑا کرنے جا رہیں ییں۔مریم نواز کا فتح کا اعلان
30/07/2025

میاں صاحب بڑا کرنے جا رہیں ییں۔مریم نواز کا فتح کا اعلان

30/07/2025

▪پانچ اگست پنڈی اسلام آباد کی عوام کو اڈیالہ پہنچنے کی دعوت۔۔ کون اہم شخصیت استقبال کرے گی۔۔۔؟
▪خان بیٹوں کی آمد سے پہلے جین میریٹ ایکٹیو، ایک بار پھر ملاقاتیں شروع۔۔۔
▪برطانوی پارلمینٹ کا پاکستان پر دھماکہ خیز رپورٹ۔۔ مخالفین کو نشانے بنانے کے خلاف برطانیہ ڈٹ گیا۔۔
▪کل اڈیالہ خان سے ملاقاتوں کا دن۔۔ نئے نام شامل
▪گنڈا پور کی دوغلی پالیسی یا دھمکیاں۔۔۔؟ ایپکس کمیٹی اجلاس میں کیا کچھ ہوا۔۔۔

زبر زیر کافرق 🤣
30/07/2025

زبر زیر کافرق 🤣

کیا یہ ہو گا؟
30/07/2025

کیا یہ ہو گا؟

30/07/2025

قاسم خان انٹرویو نے تہلکا مچا دیا،آرمی چیف ریٹاہرمنٹ امریکہ سے کیا بات ہوئی؟علیمہ خان 5اگست خوشخبری

گوادر اہیرپورٹ امن نہ ہونے کی وجہ سے یہ حال
30/07/2025

گوادر اہیرپورٹ امن نہ ہونے کی وجہ سے یہ حال

میں کلا ہی کافی آں۔۔۔۔عمران خان
29/07/2025

میں کلا ہی کافی آں۔۔۔۔عمران خان

29/07/2025

▪اڈیالہ خان سے صحافیوں کی ملاقات ۔۔۔ قاسم سلمان کو اہم پیغام۔۔۔
▪خان ضمانتوں کے کیسز میں اچانک باغی ججز کی شمولیت۔۔۔؟ جلد بڑی تبدیلیوں کا امکان
▪خان تحریک سے پہلے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ۔۔ بڑے رہنماوں کو دعوت۔
▪26آئینی ترمیم کیس ستمبر میں سماعت۔۔۔ ایک فیصلے سے نظام کا دھڑن تختہ۔۔۔
▪پبلک اکاونٹ کمیٹی شوگر مافیا کے خلاف متحرک۔۔۔ ملز مالکان کے نام طلب
▪اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا چیف جسٹس کو بڑا خط۔۔۔۔

29/07/2025

امریکی وزیرخارجہ آمد بڑا بریک تھرو؟ خان نے تحریک کو ہائ جیک ہونے سے محفوظ کرلیا؛ کے پی آپیشن اپڈیٹس۔۔

تحریک نزدیک آتے ہی خان کے ساتھ بیٹھنے کے اعلانات شروع۔۔
28/07/2025

تحریک نزدیک آتے ہی خان کے ساتھ بیٹھنے کے اعلانات شروع۔۔

پاکستان دنیا کا نمبر 1 ملک جہاں سے باصلاحیت لوگ زبردستی ہجرت کر رہیں ہیں
28/07/2025

پاکستان دنیا کا نمبر 1 ملک جہاں سے باصلاحیت لوگ زبردستی ہجرت کر رہیں ہیں

28/07/2025

▪خان ضمانتوں کے 8 کیسز کل سپریم کورٹ چیف جسٹس کے آگے سماعت۔۔۔ خان ملاقاتوں کا معاملہ فرعون سپریٹنڈنٹ اڈیالہ بھی طلب۔۔
▪یکم اگست کو خان رہائی لائحہ عمل کا اعلان۔۔۔ PTI رہنماؤں نے تحریک قیادت بڑے رہنما کے ہاتھ میں دے دی۔۔۔
▪بھارت کا آپریشن مہادیو شروع، بلوچ لبریشن آرمی کا آپریشن HEROF 2.0 جاری۔۔ ڈی جی ISPR کے انکشافات
▪شہبازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کیس دائر۔۔
▪پانچ سینٹرز کی تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان۔۔۔۔
▪پانچ اگست کی تیاریاں عروج پر۔۔ دوسرے دن بھی تو پنجاب سندھ میں جلسے ریلیاں، موبلائزیشن مہم تیز۔۔۔
▪نو مئی سازشی تھیوری حقیقت میں بدلنے لگی۔۔ چھوٹی عدالتوں سے سزاؤں پر الیکشن کمیشن بڑے رہنماؤں کے نااہلی کے نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔
▪قاضی فائز کا گند سپریم کورٹ سے فارغ۔۔ دو کالے کرتوتوں والے ججز ریٹائر
▪پی ٹی آئی کا خیبرپختونخواہ سے فوجی دستوں کے انخلاء کا مطالبہ سامنے آ گیا۔۔۔ فوجیوں کے خلاف کورٹ مارشل کا بھی مطالبہ
▪پنجاب اسمبلی میں تھپڑ چل گئے۔۔ پی ٹی آئی نوجوان رہنما خان کے خلاف بولنے پر ن لیگیوں پر چڑھ دوڑے

Address

Melbourne, VIC
3004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabee Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabee Kazmi:

Share