کروانی اسلامی انٹرنیشنل

کروانی اسلامی انٹرنیشنل

02/08/2025

Live from Putlibagh Budgam • Moulana Owais Qadri sahab ❤️‍🩹

01/08/2025
01/08/2025
26/07/2025

"Apni Walaidaan ki Qadr karo, unki khidmat mein hi asli kamiyabi chhupi hai. � Duaon ka asar har manzil asaan bana deta hai. �"

| Sardaar Sameer

پیغام کربلا و نقاب پوشی
20/07/2025

پیغام کربلا و نقاب پوشی

19/07/2025

Live Press Conference
Central Office Karwani Islami International Umerabad Zain kote Srinagar
19Th July 2025 Saturday | Karwani Islami International

19/07/2025

Facebook

متحدہ علمائے اہلسنت کا اہم اجلاس،اختلافات رفع،اتحاد کےلئے اہلسنت تنظیموں کا اجلاس بلانے کا فیصلہسرینگر/متحدہ علمائے اہلس...
17/07/2025

متحدہ علمائے اہلسنت کا اہم اجلاس،اختلافات رفع،اتحاد کےلئے اہلسنت تنظیموں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
سرینگر/متحدہ علمائے اہلسنت جموں و کشمیر کا ایک اہم اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا جس میں مولانا غلام محی الدین نقیب، مولانا ریاض الحق نورآبادی، مولانا عبدالرشید داودی ، ڈاکٹر غلام رسول حامی اور بشیر احمد ڈار نے شرکت کی۔ متحدہ کی مداخلت سے جناب مولانا عبدالرشید داودی اور جناب ڈاکٹر غلام رسول حامی کے بیچ سوشل میڈیا پر اپلوڈ اختلافات کی صلح صفائی کی گئی اور ان تمام نزاعی معاملات کا خاتمہ کیا گیا۔ تمام رہنماوں نے شیر و شکر ہوکر اہلسنت کی بقا اور مضبوطی کےلئے جدو جہد کرنے کا عزم دہرایا۔اجلاس میں اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ متحدہ کی تمام اکائیاں اور ارکان اہلسنت کے متفقہ موقف کی پاسداری کرتے رہیں گےاور کسی بھی ایسی حرکات یا الفاظ سے گریز کریں گےجس سے منہج اہلسنت اور اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ کی خلاف ورزی ہونے کا اندیشہ ہو۔ مختلف تنظیموں سے وابستہ ارکان اور محبین کو تنبہیہ کیا گیا کہ وہ آج کے بعد سوشل میڈیا پر کسی بھی تنظیم یا قائد کے بارے میں نازیبا کمنٹس، پوسٹس اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے سےگریز کریں اور اگر کوئی اس کا مرتکب پایا گیا تو تمام تنظیموں کےتعاون سے اس کے خلاف موثر کاروائی کی جائیگی۔اس بیان کے شایع ہونے پر کوئی بھی تنظیم اس کو اپنی کامیابی یا کسی کی ہار سے تعبیر نہ کرے بلکہ یہ تمام اہلسنت کی بقا اور وجود کا ضامن ہے ۔ اتحاد کو مزید وسعت دینے اوراہلسنت کو در پیش مسائل کا حل تلاش کرنے کےلئے اہلسنت تنظیموں،علما، اداروں کے سربراہاں اور نمائندوں اور نامور شخصیات کا ایک اہم اجلاس عنقریب منعقد کیا

جارہا ہے إنشاءاللّٰه

10/07/2025

Peer Sahib Na Taqdeer he badal dala : Moulana Nazir Ah Qadri Hfz | Aqadah E Kashmir

Address

Charangam
Sunshine Coast, QLD
193411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کروانی اسلامی انٹرنیشنل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کروانی اسلامی انٹرنیشنل:

Share