UPost

UPost Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UPost, Video Creator, Sydney.

25/11/2025
روزگار بھی نہیں دے سکتے  مُلک کے اندر۔ کوئی سہولت بھی نہیں دے سکتے ۔ کوئی مد د امداد بھی نہیں دے سکتے۔ تو  ریاست سے کچھ ...
24/11/2025

روزگار بھی نہیں دے سکتے مُلک کے اندر۔ کوئی سہولت بھی نہیں دے سکتے ۔ کوئی مد د امداد بھی نہیں دے سکتے۔ تو ریاست سے کچھ مانگے بغیر۔ ہم اپنی جیب سے یا اپنے باپ کی جمع پونجی خرچ کر کے ۔ یا اپنی زمین مکان بیچ کر ۔ یا سارے مال مویشی بیچ کر ۔ یا بھاری قرضہ لے کر ۔ ہم لاکھوں خرچ کرتے ہیں ویزا لینے کے لیے ۔ جب کوئی دوسرا ملک ویزا دے دیتا ھے تو پھر کچھ نئے اور کچھ ہرانے کپڑے بیگ بکسے میں ڈال کر ۔ دس دس یا پندرہ پندرہ ہزار ٹیکسی والے کو دے کر دور دراز دیہاتوں سے ائیرپورٹ پہنچتے ہیں ۔ تو تُم ظالم لوگ جہاز پر بیٹھنے نہیں دیتے یا بیٹھے ہو ہے کو اُتار لیتے ہو۔ ارے بھائی کیوں ۔ کاغذ پتر پورے ہیں ۔ ویزا پرائے مُلک کی ایمبیسی نے دیا ھے ۔ لیکن تُم خوب ستاتے ہو ۔ بغیر وجہ بتائے واپس گھر کا رستہ بتاتے ہو۔ ارے ہم بھوک سے بھاگے تھے ۔ تُم جیسے ظالموں سے بھاگے تھے ۔ مگر کیا کریں طاقت تمارے ہاتھ میں ھے ۔ حکومت تمارے ہاتھ میں ھے۔ ہمارے پاس اگر ڈرائیونگ لائسینس نہیں تو یہ ہمارا اور پرائے ملک کا مسلہ ھے ۔ ہماری جیب میں پیسہ نہیں تو بھی یہ ہمارا اور پرائے ملک کا مسلہ ھے ۔ ہمیں جہاز سے اُتار کر واپس ہمارے گھر کا رستہ بتاتے ہو ۔ تمیں پتہ بھی ھے کہ ہمارے پاس واپسی گھر تک کے پیسے بھی نہیں بچے۔ تمیں پتہ بھی ھے کہ ہم نے کھانا بھی نہیں گھا یا ۔ سوچا تھا جہاز میں کھا لیں گے۔ ارے تماری اولادیں تو یہی عیاشی کرتیں ہیں تمیں بھوک کا افلاس کا کیا پتہ ۔ اے خدا ۔ اے الّلہ پاک
تیرے ہوتے ہوئے بھی
یہ لوگ ہم پر خدائی کر رہے ہیں
کیا کریں کدھر جائیں ۔ ہماری قوم بھی خاموش ھے ۔ ظاہر ھے رج کھانے والے کو بھوکے سے کیا مطلب ۔ کیا احساس ۔ اے میرے پاکستانی قوم ۔ اے بے درد قوم ۔ اے غافل قوم ۔ کوئی صدائے احتجاج بلند کر و ہم مفلسوں کے حق میں ۔ لچھ کرو یار کچھ کرو ۔ ہم لُٹ گئے ۔ ہم رُل گئے۔ ہم برباد ہو گئے۔
اے عوام جب تُم سے کہا جائے کہ یہ نظام بدلو اور اسلامی نظام کے لیے جدوجہد کرو یقین جانو اسلامی نظام کسی پر زیادتی ہونے ہی نہیں دیتا جس طرح تمیں نماز روزے کا پتہ ھے اسی طرح تمیں اسلامی نظام کا بھی پتہ ہونا چاہیے کیونکہ اسلامی نظام بھی اسلام کا جزو ھے ۔اجازت !! دردمند ( قدیر مصطفائی)

19/11/2025




Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UPost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category