Hamara Pakistan Digital

Hamara Pakistan Digital Reach out anytime.Whatsapp +923242903184

اگر آپ کو راستہ معلوم ہے تو بھٹکے ہوئے لوگ آپ کی ذمہ داری ہیں۔
An Independent and Unbiased Digital News Platform Dedicated to Bringing your Stories to light and your voice to the right ears.

05/08/2025

افغان مہاجرین کے لیے اس وقت ایک اچھی خبر ہے۔

پی او آر کارڈ ہولڈر کے خلاف آپریشن روک دیا گیا،
ایک مہینے کا وقت دینے ہوئے ڈیڈ لائیں 31 اگست تک بڑھا دی گئی۔

05/08/2025

افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن،تازہ ترین اپڈیٹ۔

05/08/2025
عمران خان کی رہائی کے لیے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 ...
05/08/2025

عمران خان کی رہائی کے لیے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کے تحت کسی قسم کے اجتماع یا لوگوں کے اکٹھا ہونے پر پابندی ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کا حصہ بننے والوں کی فوری گرفتاری اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کا اطلاق 10 اگست تک رہے گا، اس دوران کسی بھی قسم کے جلسے، جلوس یا ریلی کے انعقاد اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔

افغان مہاجرین کو گالیاں دینے والے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
05/08/2025

افغان مہاجرین کو گالیاں دینے والے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔

Why Afghan Refugees Don’t Leave Pakistan | Operation Against Afghan Citizen in Pakistan Latest newsOn August 1st, the Government of Pakistan announced a new ...

05/08/2025

صبح بخیر!

آپ ہماے پیج کو کس شہر سے دیکھتے ہیں۔؟

04/08/2025

Pakistan-India conflict adds to the woes of medical colleges aspirants.

04/08/2025

افغان مہاجریں کے خلاف آپریشن میں بچے بزرگ خواتین بے چینی کا شکار،بچوں نے سکول جانا چھوڑ دیا،مرد گھروں سے بے گھر ہو گئے۔ہر طرف بے سکونی ہے،
حکومت کو چاہئے ہمارے ان افغان بھائیوں کو کچھ مزید مہلت کے مد میں ریکیف دیا جائے۔

04/08/2025

افغان مہاجرین تازہ صورت حال سے آگاہ کریں۔
آپ کس علاقے سے ہیں اور وہاں کیا صورت حال ہے؟

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Pakistan Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category