06/12/2025
ہماری پریس کانفرنس میں لب و لہجہ کل کی پریس کانفرنس سے مختلف ہوگا ،ہم تصادم کی طرف لے جانے والی پریس کانفرنس نہیں کر رہے ،ہم اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دے رہے ،لیکن عوام کو کچھ حقائق بتانا ضروری ہے کیونکہ ہم پر الزامات لگائے گئے ہیں ،پی ٹی اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے ،
اس کے رہںر ،رہنما اور قائد چاہے جیل میں ہیں لیکن وہ عمران احمد خان نیازی ہیں ،
وہ ملک ،قوم اور جمہوریت کے لیے اس وقت سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے کیسز کی وجہ سے پابند سلاسل ہیں ،بیرسٹر گوہر