26/05/2026
ذی الحج کے بابرکت دنوں میں اپنی اولاد کے لیے دل سے دعا کریں 🤲✨
یا اللہ! ہماری اولاد کو نیک، صالح، فرمانبردار اور دین و دنیا میں کامیاب بنا دے۔ آمین 🤍
یہ دعا ہر ماں باپ کے دل کی آواز ہے… اپنے بچوں کے لیے ایک “آمین” ضرور لکھیں 🌙💫
Send a message to learn more