The Ahmed Freed

The Ahmed Freed “The Ahmed Fareed is a Pakistani podcast focusing on calm yet powerful conversations about current affairs, social issues, and real stories.

Honest talk, deep questions, and unfiltered discussions.”

01/08/2026

پیٹ میں گیس کیوں ہوتی ہے اور اگر گیس ہو جائے تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیے کہ جس سے سکون مل سکے
۔
۔
#

31/07/2026

گھر کے کچن میں موجود اشیاء سے بھی مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے
۔
۔

31/07/2026

Leadership is not measured by promises—it’s measured by results.

DCO Bahawalnagar, Syed Abbas Shah, is setting an excellent example of efficient and responsive administration. The pace at which work is being carried out is truly remarkable. Tasks that often take much longer elsewhere are being completed in a fraction of the time, reflecting dedication, commitment, and effective leadership.

Wishing him continued success in serving the people of Bahawalnagar with the same passion and integrity.

قیادت کی اصل پہچان دعوؤں سے نہیں بلکہ نتائج سے ہوتی ہے۔

ڈی سی او بہاولنگر، سید عباس شاہ اپنی مؤثر اور متحرک انتظامیہ کے ذریعے ایک بہترین مثال قائم کر رہے ہیں۔ جس رفتار سے ترقیاتی اور انتظامی امور انجام دیے جا رہے ہیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ جو کام عموماً دیگر مقامات پر زیادہ وقت لیتے ہیں، وہ یہاں انتہائی کم مدت میں مکمل ہوتے نظر آتے ہیں، جو ان کی محنت، لگن اور بہترین قیادت کا مظہر ہے۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عوامی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھے۔ آمین۔





30/07/2026

آنکھوں کی خشکی کیوں ہوتی ہے وجوہات

اگر اپ بھی روحانی رہنمائی چاہتے ہیں تو اپنا سوال کمنٹ کر سکتے ہیںجلد پوڈ کاسٹ میں آپ مفتی صاحب سے اس کا جواب جان پائیں گ...
30/07/2026

اگر اپ بھی روحانی رہنمائی چاہتے ہیں تو اپنا سوال کمنٹ کر سکتے ہیں
جلد پوڈ کاسٹ میں آپ مفتی صاحب سے اس کا جواب جان پائیں گے
۔
۔

29/07/2026

باڈی میں میگنیشیم کی کمی کیوں ہوتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں
۔
۔

28/07/2026

رزق میں برکت کا وظیفہ
گھر میں برکت کا وظیفہ

27/07/2026

سب سے طاقتور وظیفہ جس سے پریشانیاں ختم ہو جائیں
۔
۔
🕋🌹

25/07/2026

ڈاکٹر نبیحہ علی کان کیساتھ ریپڈ فائر
ایسے سوالات جو آپ کی سوچ بدل سکتے ہیں
۔
۔

24/07/2026

ڈاکٹر نبیحہ علی خان کی زندگی کا سب سے بڑا صدمہ
۔
۔
Dr Nabiha Ali Khan

Address

17-19 Harrow Road Auburn
Sydney, NSW
2144

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ahmed Freed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share