SUCH TV

SUCH TV The Official Page For SuchTv News
SuchTv is Pakistan's most reliable News & Current Affairs TV

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری مملکتِ
خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔

سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو

خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔

ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

19/09/2025

پاکستان کی سفارتکاری عروج پر دشمن کی سازش الٹی پڑ گئی دنیا بھر میں پاکستان کی صلاحیتوں کا شور

19/09/2025

بھارت اور سعودی تعلقات بھی خراب سعودی اور امریکی تعلقات کیسے ہیں

19/09/2025

مکہ مدینہ کی حفاظت پاکستانی فوج کرے گی پاکستان معاشی طور پر کمزور دفاعی لحاظ سے مظبوط

19/09/2025

صدر پاکستان کا دورہ چین کیا حاصل ہوا؟وزیر اعظم کراچی سے کئے گئے وعدے پورے کریں ،بلاول بھٹو

19/09/2025

سعودی عرب کو اپنی سیکیورٹی کی ہمیشہ فکر رہی ہے، مگر قطر پر حملے کے بعد یہ تشویش کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے۔

19/09/2025

اگر پاکستان سعودی عرب کی مدد کے لئے آگے بڑھتا ہے تو سعودی عرب بھی ایک ثابت قدم اور مددگار دوست بن کر سامنے آئے گا۔

19/09/2025

پاکستان نے بھارت کے ساتھ ایسے جنگ لڑی جس نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو حیرت اور پریشانی میں ڈال دیا۔

19/09/2025

افغانستان دہشتگردوں کا معاملہ صرف پاکستان اور چین تک محدود نہیں بلکہ یہ پورے مشرقِ وسطیٰ کا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔

19/09/2025

پاکستان کی کامیابیاں دشمن کو کبھی برداشت نہیں ہوئیں اور وہ ہمیشہ حالات کو خراب کرنے کے کوشش کرتا رہا ہے۔

19/09/2025

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طرف سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والی امدادی ٹیموں کے لئے انعامات کا اعلان

19/09/2025

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی

19/09/2025

ہائیکورٹ کے فیصلے پر ججز کا بڑا ردعمل

Address

NSW
Sydney, NSW
2161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Our Story

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔ سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

Satellite: PakSat 1R

Frequency: 4096MHZ

Symbol Rate: 3231ksps