Islamic Posts

Islamic Posts About Islam SPREAD THE ISLAM

10/05/2025
16/04/2025

عرض مکرر۔۔۔امریکی سفارتخانہ پر لامتناہی احتجاجی دھرنا۔
مسلم حکمرانو نے حم اس پر ہتھیار ڈالنے کیلئے دباو بڑھانا شرو کردیا ہے مصر نے حم اس سے باقاعدہ کہا ہے،یہ تشویشناک ہے،مصر فلس طینی مزاحمت کو غیر مسلح کرنا چاہتا ہے جو کہ مسجد اق صی اور فلس طین کیساتھ مضر کیلئے بھی بہت خطرناک ہے، وقت کم ہے ،امریکی ایمبیسی پر لامتناہی Open Ended دھرنا ہی حکمرانو پر دباؤ بڑھانے،ریاستی سطح پر غ زہ کیلئے کچھ کرنے کا واحد آپشن ہے۔ایک ایسا دھرنا جس میں بچے،خواتین، طلباء،اقلیتیں اور ہر شعبہ ہائے حیات کے لوگ ہوں۔
اگر یہ کام متحدہ نہیں ہوسکتا تو اپنے اپنے جماعتوں، تحریکات ،پروفیشنل تنظیموں کے جھنڈے تلے اس کیلئے نکلیں۔

01/12/2024

Qari Ahmed Al Nufais

30/11/2024

Divine Legacy Australia

27/11/2024

اظہار تعزیت، اظہار یکجہتی،خراج تحسین 🤲

25/03/2024

‏حکمرانوں نے اہل ‎غ زہ سے اظہار یکجہتی کو جرم بنادیا،
اسلام آباد پولیس نے میرے اور میری اہلیہ,سیو غ زہ کمپین کی فاونڈر/ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ ‎ اور ‎غ ز ہ بچاو تحریک کے منتظمین کے خلاف 9 مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔جبکہ دھرنےکا ساؤنڈ سسٹم،گاڑی کو تھانے میں بند کردیا گیا ہے اور 3 کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا۔میں حکومت پاکستان اور اسلام آباد پولیس کی اس فاشزم کی مذمت کرتا ہوں۔
یہ بدترین ازرائیل نوازی ہے۔حکمرانوں نے قائد کے پاکستان کو امریکہ کا پاکستان بنادیاہے۔یہ امریکی خوشنودی اور آئی ایم ایف کے قرض کیلئے ہورہاہے۔
فلس طین اور غ زہ کیلئے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف یہ جھوٹے ایف آئی آرز اور حکومتی دھونس ہمیں آواز اٹھانے اور جدوجھد سے نہیں روک سکتی۔

Address

Clyde Street South Granville
Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category