Gahkuch Bala Updates

  • Home
  • Gahkuch Bala Updates

Gahkuch Bala Updates Aslam O Alaikum! Welcome To You In,
Gahkuch Bala Updates, Purpose Highlight Achievements OF GHK BALA.

عوام گاہکوچ بالا اور عیشی کی حالیہ احتجاج کے بعد دونوں گائوں کا کوٹہ گندم سول سپلائی ڈپو گاہکوچ بالا  پہنچا دیا گیا۔ عوا...
29/07/2025

عوام گاہکوچ بالا اور عیشی کی حالیہ احتجاج کے بعد دونوں گائوں کا کوٹہ گندم سول سپلائی ڈپو گاہکوچ بالا
پہنچا دیا گیا۔ عوام گاہکوچ بالا و عیشی اسی طرح ہمیشہ اپنے حق کیلئے متحد رہے ڈٹے رہے کوئی آپ کا حق ثبت نہیں کر سکتا۔ شکریہ #ایڈمن جی بی یو

سیلاب متاثرین کے لیے آغا خان پنجم مولانا حاضر امام کا عظیم اقدام با خبر زرائع کے مطابق مولانا حاضر امام نور مولانا شاہ ر...
28/07/2025

سیلاب متاثرین کے لیے آغا خان پنجم مولانا حاضر امام کا عظیم
اقدام

با خبر زرائع کے مطابق مولانا حاضر امام نور مولانا شاہ رحیم الحسینی نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے دس ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا۔
شکریہ

27/07/2025

گنڈا گردی نہیں عوام کو ان کا حق دیا جائے۔ فلور مل مالکان کیوں اتنی کھجلی ہوتی ہے، گاہکوچ بالا اور عیشی کے عوام گندم مانگ رہے ہیں آپ لوگوں کی جائیدادیں اپنے نام کروانا نہیں چاہتے۔ جو آپ اسٹے آرڈر لیکر گھومتے ہو۔ گندم لے یا آٹا عوام کا حق ہے عوام کے حق پر ڈاکہ نامنظور ہے اور عوام کو ان کی امنگوں کے مطابق ان کو گندم فراہم کرنا حکومت وقت کی زمہ داری ہے۔ اور ہاں عوام کا درینہ مطالبہ ہے کہ ائندہ گاہکوچ بالا اور عیشی کا کوٹہ گاہکوچ پائین میں نہیں بلکہ گاہکوچ بالا ڈپو میں اتارا جائے اور وہاں سے عوام کو تقسیم کیا جائے۔
شکریہ

25/07/2025

مرغی چوک گاہکوچ سے سنگل اڈہ تک ایک پرس گم گیا ہے جس میں کافی مقدار میں رقم اور چیک بک تھی جس کسی بھائی کو ملا ہے براہ کرم اس نمبر 03555404406 یا 03108366282 پر رابطہ کرے اور پانچ ہزار روپے نقد انعام حاصل کرے۔ شکریہ

گاہکوچ غذر۔ سی ایس آو اور مل مالکان کی کھولی بدمعاشی گاہکوچ اور ,عیشی  کے عوام نے متفقہ طور پر آٹے کی جگے میں گندم کا ڈی...
24/07/2025

گاہکوچ غذر۔ سی ایس آو اور مل مالکان کی کھولی بدمعاشی گاہکوچ اور ,عیشی کے عوام نے متفقہ طور پر آٹے کی جگے میں گندم کا ڈیمانڈ کیا تھا۔ عوام آٹا لے یا گندم سی ایس اور مل مالکان کو کیا مسئلہ ہے، واضح ہے بات سی ایس او اور مل مالکان کو کرپشن لوٹ مار کرنے میں مسلہ پیدا ہو رہا تھا۔
جس پر اسٹے آرڈر لے لیا گیا ہے۔
کرپشن اور دوسرا کوئی مسئلہ نہیں تو اسے آرڈر کی کیا ضرورت تھی۔
چیف سیکرٹری وزیراعلی اس پر نوٹس لے۔ اگر عوام کے ڈیمانڈ کے برعکس کوئی کارروائی ہوئی تو
عوام کو لے کر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائینگے۔
شکریہ
Jiya Gahkuch
Deputy Commissioner Ghizer
Gahkuch Bala Updates
Nazir Ahmad
Hafiz Hafeez Ur Rehman
Nazir Ahmad Official
Governor Gilgit-Baltistan

22/07/2025

جگہ جگہ سیلاب، لوگوں کی مشکلات میں دن بدن اضافہ، گلگت بلتستان میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے یا اللہ گلگت بلتستان پر اپنی رحمتوں اور بر کتوں کا سایہ قائم و دائم رکھ، لوگوں کو اس آزمائش کی گھڑی میں صبر استقامت اور مشکلات کا سامنا کرنے کی ہمت عطا کر۔ امین

20/07/2025

,اللہ رب العزت جن علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور کرے, انکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ان کی تمام مشکلات آسان کرے۔ امین

20/07/2025

گاہکوچ بالا میں موسلادھار بارش اللہ خیر کرے۔ امین

20/07/2025

گاہکوچ بالا میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔
اللہ اپنے حفظ و امن میں رکھے۔ امین

🌟 Proud Moment Alert! 🌟We are thrilled to share that Munizah Ali D/o Imdad Shah R/o Gahkuch Bala (Mother of Punial)l is ...
20/07/2025

🌟 Proud Moment Alert! 🌟

We are thrilled to share that Munizah Ali D/o Imdad Shah R/o Gahkuch Bala (Mother of Punial)l is a BSCS student at SZABIST University - Islamabad Campus, and currently an intern at both AI-Explain You Science (AI-EYS) and Corvit Systems Islamabad, has been recognized as the National Champion in AI and Machine Learning at the National Skill Competition organized by National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Centre of Excellence, Islamabad.

💡 This prestigious event brought together talented students from all over Pakistan, where participants were challenged to solve 4 real-world AI and Machine Learning tasks within just 1.5 hours:
✅ Smart Meter Reading & Fraud Detection using OCR
✅ AI Assistant for Developers (Chatbot)
✅ Face Detection Attendance System using YOLO
✅ Email Spam Detection using Gradient Descent

Despite the pressure and competition, Munizah showcased outstanding skills, innovation, and dedication, making her stand out as a true national-level AI and Machine Learning Champion.

✨ Her journey is a powerful reminder that:
"Success is the result of hard work striking opportunity."

Let’s celebrate her achievement and wish her continued success in contributing to the future of AI and technology in Pakistan and beyond!

Thanks

17/07/2025

آٹا کھانے کے قابل نہیں حکام ایک نظر ادھر بھی دیکھیں غریب لوگوں کی آہ لگے گی کہیں کے نہیں رہو گے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gahkuch Bala Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gahkuch Bala Updates:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share