04/08/2025
ماں کا دودھ قدرت کا انمول تحفہ ہے ۔
ماں کے دودھ کا عالمی دن کے موقعے پر چھپروٹ کے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے دنیا بلخصوص گلگت بلتستان کے ماؤں کے نام گلی محلوں میں جاکر ایک اچھا پیغام دے کر ثابت کیا کہ ماں کا دودھ بچے کو جسمانی و ذہنی طور پر صحت مند بناتے ہیں ، اس سے نہ صرف صحت مندانہ بہتری ہوتی ہے بلکہ معاشی طور پر بھی اچھا اثر پڑے گا۔
چھپروٹ ویلی نگر کا قدیم گاؤں ہونے کے باوجود جدید سہولیات سے محروم ہیں پھر بھی جوش و جذبہ اب بھی تعلیم یافتہ ہے، آج کے پیغام نے بہت ساری ماؤں کو احساس کروایا ہے کہ ماں کا دودھ ہی بچے کے صحت کے لیے مفید ہے۔
آللہ سب کو صحت و سلامتی دے۔ آمین