Hasilpur Media

Hasilpur Media لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

24/04/2026
تین ماہ سے ذلیل ہوتا کسٹمر  – وارنٹی صرف نام کی میں نے پورے اعتماد کے ساتھ Enviro کا A cپروڈکٹ روبا ڈیجیٹل حاصلپور سے  خ...
24/04/2026

تین ماہ سے ذلیل ہوتا کسٹمر

– وارنٹی صرف نام کی
میں نے پورے اعتماد کے ساتھ Enviro کا A cپروڈکٹ روبا ڈیجیٹل حاصلپور سے خریدا… لیکن چند ہی مہینوں میں وہ خراب ہو گیا — اور اب 3 ماہ گزر چکے ہیں، مگر کمپنی کی طرف سے صرف وعدے، ٹال مٹول اور خاموشی!
میں نے کیا کچھ نہیں کیا؟ 📞 بار بار ہیلپ لائن پر کال
👤 نمائندوں سے بات
🔧 ورکشاپ کے چکر
لیکن نتیجہ؟ صفر!
نہ کوئی کلیم، نہ کوئی حل، نہ کوئی ذمہ داری!
کیا وارنٹی صرف بیچنے کے وقت دکھانے کے لیے ہوتی ہے؟
کیا کسٹمر کی کوئی عزت نہیں؟
یہ صرف میری نہیں، ہر اس کسٹمر کی آواز ہے جو اس طرح کی لاپرواہی کا شکار ہوتا ہے!
اب اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو یہ معاملہ سوشل میڈیا سے نکل کر ہر فورم تک جائے گا، تاکہ سب کو حقیقت کا پتا چلے۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عام شہری دھوکہ فراڈ سے بچ سکے
📢
آخری وارننگ: میری شکایت فوری حل کی جائے!
انصاف_دو کسٹمر_کی_آواز
وارنٹی_فراڈ خراب_سروس Enviro

12/04/2026

فوڈ پوائنٹ پر کام کرنے کے لیے محنتی اور ذمہ دار لڑکے کی ضرورت ہے۔
تنخواہ مناسب (پرکشش) دی جائے گی۔
📞 رابطہ نمبر: 030004154910
📍 مقام: پرانا حاصل پور

28/03/2026

21/03/2026
طلحہ فوڈ پوائنٹ طاہر کالونی
24/02/2026

طلحہ فوڈ پوائنٹ طاہر کالونی

04/02/2026

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا اور خبروں میں یہ معاملہ کافی زیرِ بحث ہے۔ ہمارے لیے سید اور مہر دونوں برادریاں قابلِ احترام ہیں۔ ان شاء اللہ انصاف ہوگا اور جس کی زمین ہے وہی اس کا حق دار ٹھہرے گا۔ دعا ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو جائے۔ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کے نزدیک اس زمین کا اصل حق دار کون ہے

Big thanks to Ch Ahmad, Malik Imren Malik Imren, Sunny Bhatti, Mian Asif, Libas ByMaryam, Hussan Mahmoodfor all your sup...
27/01/2026

Big thanks to Ch Ahmad, Malik Imren Malik Imren, Sunny Bhatti, Mian Asif, Libas ByMaryam, Hussan Mahmood

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

Address

24 Croker Street Nakara
Yarrawonga, NT
0810

Telephone

+61452518226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasilpur Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category