23/08/2026
تحریک انصاف کو مسلسل دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ہمارے سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ رکھا جانے والا ناروا سلوک، زیادتیوں کا یہ سلسلہ ناقابلِ قبول حد تک بڑھ چکا ہے۔ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اسمبلیوں سے استعفے دے دیں اور فارم 47 کے مسلط کردہ اس نظام کو خیرباد کہہ دیں۔معین قریشی