Discovering Globe

Discovering Globe still discovering........

08/02/2024

تم ابھی سوتے رہو سوتے رہو میرے بھائی
تم ابھی سوتے رہو سوتے رہو میرے بھائی
ابھی بے روز گاری نے تمھارے در پہ دستک نہیں دی ہے
تمھارے بچے کی بوتل میں ابھی تک دودھ باقی ہے
تمھارے گھر میں راشن ہے ابھی فاقے نہیں ہوتے
تمھارے اہلِ خانہ رات کو بھوکے نہیں سوتے
تم ابھی سوتے رہو سوتے رہو میرے بھائی
تمھارا کچھ نہیں بگڑا تم ابھی سوتے رہو
تمھاری والدہ ہیں محترم ہیں اب بھی
ان کی کوئی شب اب تک تھانے میں نہیں گزری
تمھاری بہن کو اب تک کوئی کاری نہیں کہتا
شریکِ زندگی کے کھلتے چہرے پر کب کسی ظالم نے تیزاب پھینکا ہے
نہ دخترِ نیک اختر نے ابھی تک اجتماعی زیادتی کا کرب جھیلا ہے
تم ابھی سوتے رہو سوتے رہو میرے بھائی
تمھارا کچھ نہیں بگڑا تم ابھی سوتے رہو
بتاو کیا لختِ جگر کبھی اغوا ہوا ہے
اور کبھی تم سے کسی نے آج تک تاوان مانگا ہے
دھماکے ہوتے رہتے ہیں، مگر اب بھی
تمھارا بھائی مسجد سے بخیریت و عافیت اپنے گھر کو واپس پہنچتا ہے
بھتیجا اب بھی انہی گلیوں میں کھیلتا ہے
اور اب تک تو کسی نے بھی اسے الٹا نہیں ٹانگا
نہ اس کی لاش گلیوں میں گھسیٹی ہے
تمھارا کچھ نہیں بگڑا تم ابھی سوتے رہو
ابھی تک ظلم کے افلیت میں اور تم میں تھوڑا فاصلہ ہے
اور ابھی تم تک پہنچنے میں اسے کچھ وقت لگ جائے گا
تم ابھی سوتے رہو سوتے رہو میرے بھائی
ابھی کچھ دیر باقی ہے

03/02/2024

خوف اور مایوسی پھیلانے والے کے خلاف سب سے تگڑا ہتھیار گالی ہے۔

گالی کا سائز جتنا موٹا ہوگا یہ ہتھیار اتنا ہی مؤثر ہوگا۔

پنجاب کے دیہاتوں میں کیونکہ گالی کا سائز بہت موٹا ہوچکا ہے، اس لئے وہاں مایوسی اب چھپتی پھررہی ہے۔ اور خود خوفزدہ ہے۔

07/01/2024

parwa niiii😘😘😘

Targowa....
21/11/2023

Targowa....

19/11/2023

Nizami Street, Targowa...

Jilani Park....
02/11/2023

Jilani Park....

31/10/2023

Lahore Festival at Jilani Park...

Arba Minch....
14/10/2023

Arba Minch....

Address

Baku

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 18:00

Telephone

+923004521252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discovering Globe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discovering Globe:

Share

Category