𝗜𝘁𝘀 𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗔𝗹𝗶

𝗜𝘁𝘀 𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗔𝗹𝗶 News Reporter
Anchor Person

انسانیت جس انسان کی مقروض ہو اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں-8جولائی یوم وفات عبدالستار ایدھی ‎.
08/07/2023

انسانیت جس انسان کی مقروض ہو اُسے
"عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں-

8جولائی یوم وفات عبدالستار ایدھی ‎.

29/05/2023

عمران خان الیکشن سے بھاگ رہا ہے|| ن لیگی کارکنان




29/05/2023

ن لیگ الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں||
اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ مریم نواز یا شہباز شریف ؟؟
دونوں ہی وزیراعظم ہونگے!! کارکن کا جواب😁



28/05/2023

مسلم لیگ ن نے لبرٹی چوک لاہور میں پنڈال سجا لیا||


12/05/2023

‏پنجاب پولیس نے زمان پارک کی طرف جانیوالے تمام راستے بند کرنا شروع کر دئیے - ذرائع

12/05/2023

‏“چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ جائیں گے” - وکیل نعیم پنجوتھہ

12/05/2023

‏ایک اور کیس کی سماعت،
عمران خان جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت کی جانب روانہ

12/05/2023

عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور

12/05/2023

‏بریکنگ نیوز،
عمران خان کو 9 مئی کی گرفتاری کے بعد درج کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

12/05/2023

‏عمران خان کی دیگر عبوری، حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع

12/05/2023

پی ٹی آئی کا جو لڑکا کور کمانڈر کے گھر سے مور لیکر گیا تھا اس نے مور واپس کور کمانڈر ہاؤس پہنچا دیا اور اسے ایک رسید بھی جاری کی گئی ۔۔۔۔

12/05/2023

‏عدالت نے آفتاب اقبال کے نظر بندی کے احکامات کو معطل کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔۔

12/05/2023

عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں 2 ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور۔۔۔
پکچر ابھی باقی ہے ۔۔۔

12/05/2023

عمران خان کو ضمانت مل گئی

12/05/2023

کابینہ کے سینئر ارکان کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

12/05/2023

‏کاش یہ عدالت میں مریم نواز کو بلا کر کہتے آپ سے مل کر اچھا لگا ، شہباز شریف

12/05/2023

‏عمران خان کی گرفتاری پر تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

12/05/2023

‏آرمی چیف کو لگتا ہے میں آگیا تو انہیں ڈی نوٹیفائی کردوں گا اگر میں واپس آتا تو کسی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرتا۰۰عمران خان

Address

Chittagong Division

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗜𝘁𝘀 𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗔𝗹𝗶 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗜𝘁𝘀 𝗔𝘀𝗮𝗱 𝗔𝗹𝗶:

Share