
29/09/2025
کیا آپ کے Ads بھی بار بار Reject یا Review میں پھنس جاتے ہیں؟
اگر ہاں → تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ آدھے سے زیادہ بزنس اونرز کے ساتھ یہی ہوتا ہے:
ایڈ لانچ کیا اور ابھی کچھ خوش ہی ہوئے تھے کہ پھر سامنے آ گیا...
"Ad Rejected"
لیکن آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
آئیے اصل وجوہات دیکھتے ہیں
ایڈز Reject یا Delay ہونے کی عام وجوہات:
1️⃣ Policy violation
Over promises: like..."100% گارنٹیڈ رزلٹ"
Before/After تصاویر (خاص طور پر skincare، fitness، weight loss میں)
Personal attributes: "کیا آپ اداس ہیں؟" یا "کیا آپ موٹے ہیں؟"
2️⃣ Restricted catagories
Health، weight loss، beauty، dating، supplements، financial products
(یہ ads چلتے ہیں مگر بہت سخت قوانین کے ساتھ)
3️⃣ Misleading Design or CTA
ایسا بٹن بنانا جو "Play" یا "Message" جیسا لگے → misleading مانا جاتا ہے
4️⃣ Weak or incomplete landing page
Website پر return/refund یا contact info نہ ہونا
Under construction pages
Fake looking domains
5️⃣ Payment issues
Card decline ہونا
Invalid payment method
Outstanding balance
6️⃣ New account issues
نیا بزنس اکاؤنٹ بنا کر فوراً high budget ads چلانا → suspicious لگتا ہے
اچانک activity بھی restriction کی وجہ بنتی ہے
7️⃣ Users Reports
اگر لوگ بار بار hide یا report کریں تو Meta ads کو روک دیتا ہے
8️⃣ Bussiness Verification Pending
Business Manager verify نہ ہونے سے بھی ads hold ہو جاتے ہیں
9️⃣ Meta کا AI Auto-Flag
کبھی کبھی Meta safe ads کو بھی reject کر دیتا ہے (manual review میں اکثر approve ہو جاتے ہیں)
اصل سبق:
ایڈ rejection زیادہ تر پالیسی نہ سمجھنے یا چھوٹے technical مسائل کی وجہ سے ہوتا ہے۔
حل کیا ہے؟
✔️ ہمیشہ Meta کی ad policies پڑھیں
✔️ ویب سائٹ پر proper info رکھیں (return/refund/contact)
✔️ نئے اکاؤنٹ پر آہستہ آہستہ ads چلائیں
✔️ ہمیشہ Payment اور verification clear رکھیں
✔️ اور Rejected ads کو manual review پر ڈالیں
ان تمام چیزوں کا خیال رکھتے ہوئے آپ کافی حد تک اپنے ایڈز کو ban یا restrict ہونے سے بچا سکتے ہیں
پوسٹ پسند آئے تو کمنٹ یا میسج میں ضرور بتائیے تاکہ میں مزید ایسا Content تیار کروں۔
مزید ایسی tips اور marketing hacks کے لیے پیج کو follow کرنا مت بھولیں تاکہ کوئی بھی useful insight آپ miss نہ کریں۔
اور ہاں.. Meta ads کے حوالے سے کوئی بھی رہنمائی یا اپنے بزنس کے لیے personalised strategy چاہیے ہو تو → انباکس حاضر ہے۔✨