12/09/2026
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو وقت پر اسکول روانہ کریں اور اسکول کے بعد پرنسپل سے رابطہ کرکے حاضری ضرور یقینی بنائیں، تاکہ بچے غائب ہوکر ڈرائیونگ یا ون ویلنگ جیسے خطرناک مشاغل میں نہ پڑیں۔ بچوں کا محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس پشاور