Kpk Police World

Kpk Police World آپ محفوظ ہیں، کیونکہ ہم جاگ رہے ہیں
⚖️ انصاف کی فراہمی، ہمارا مشن
🛡️ امن کا قیام، ہماری اولین ترجیح
💪 ہر چیلنج کے لیے تیار — کے پی کے پولیس

سب انسپکٹر تاجبر خان ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ جلوزئی تعنیات
11/08/2026

سب انسپکٹر تاجبر خان ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ جلوزئی تعنیات

سب انسپکٹر حسین قادر خان ایس ایچ او تھانہ نظامپور تعینات۔۔
11/08/2026

سب انسپکٹر حسین قادر خان ایس ایچ او تھانہ نظامپور تعینات۔۔

سب انسپکٹر اشفاق خان ایس ایچ او تھانہ اکوڑہ خٹک تعنیات
11/08/2026

سب انسپکٹر اشفاق خان ایس ایچ او تھانہ اکوڑہ خٹک تعنیات

ڈی پی او صوابی وقاص رفیق صاحب نے کیڈٹ ASI فضل خالق خان کو نوتعمیر شدہ چوکی ڈاگئ تھانہ کالوخان کا انچارج تعینات کر دیا۔
09/08/2026

ڈی پی او صوابی وقاص رفیق صاحب نے کیڈٹ ASI فضل خالق خان کو نوتعمیر شدہ چوکی ڈاگئ تھانہ کالوخان کا انچارج تعینات کر دیا۔

کرائم فائٹر سب انسپکٹر نوید گل خان متعدد تھانوں میں ایس ایج او رہ چکا ہے  اس کی خدمات ابھی (F.i.A) کے حوالے
09/08/2026

کرائم فائٹر سب انسپکٹر نوید گل خان متعدد تھانوں میں ایس ایج او رہ چکا ہے اس کی خدمات ابھی (F.i.A) کے حوالے

ایس ایس پی سردار مواربن خان  ڈپٹی ڈائریکٹر، مانیٹرنگ، ایلیٹ پولیس فورس، پنجاب، لاہور تعنیات
09/08/2026

ایس ایس پی سردار مواربن خان ڈپٹی ڈائریکٹر، مانیٹرنگ، ایلیٹ پولیس فورس، پنجاب، لاہور تعنیات

بینش فاطمہ ڈی پی او ضلع لودھراں تعینات
09/08/2026

بینش فاطمہ ڈی پی او ضلع لودھراں تعینات

کیپٹن (ر) علی بن طارق  ڈی پی او ضلع اٹک تعینات
09/08/2026

کیپٹن (ر) علی بن طارق ڈی پی او ضلع اٹک تعینات

09/08/2026
اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کے والدِ محترم انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نما...
06/08/2026

اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کے والدِ محترم انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح بروز جمعہ 11:00 بجے ٹاؤن کلب، یونیورسٹی ٹاؤن، پشاور میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk Police World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share