
18/02/2025
تبليغ میں وقت لگانے سے بندہ عالم تو نہیں بن سکتا لیکن کم ازکم اپنا نماز اور وضو وغیرہ کے اہم مسائل کو سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھایا جاسکےگا
اس لٸے عام عوام کو ضرور وقت لگانا چاہیے
یا اللّه تبلیغ جماعت کی محنت کو پوری دنیا میں کامیاب فرمائیں آمین۔۔۔
😘😘