I am a bad boy.

I am a bad boy. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I am a bad boy., Dhaka.

میرے اس پیج کو فالو کریں، اگر برا ہوا تو میں اس پیج پر کام کروں گا https://www.facebook.com/share/1BHniXRCtL/ مجھے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتا ہوں۔ میں اپنے خالق کی تقلید کرتا ہو

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی اخری وصیت میں لکھے گئے ہر لفظ نے کلیجہ نکال لیا ۔ میری صحت کافی خراب ہو رہی ہے ہو سکتا ہے جیل سے ز...
30/06/2026

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی اخری وصیت میں لکھے گئے ہر لفظ نے کلیجہ نکال لیا ۔

میری صحت کافی خراب ہو رہی ہے ہو سکتا ہے جیل سے زندہ واپس نہ اوں بس میری التجا ہے عوام اور میرے پارٹی کارکنوں سے اورچ سوشل میڈیا سے عمران خان کو اکیلا مت چھوڑنا ۔۔

یہ مسیج پڑھنے کے بعد سوچ رہا ہوں اتنی ہمت اتنا حوصلہ خود کینسر کی مریضہ طبعیت خراب بزرگ خاتون جیل کی کال کوٹھری پھر بھی عوام سے کہ رہی ہیں کہ عمران خان کو اکیلا نہی چھوڑنا ۔۔

کینسر کے مریض کی تکلیف کیا ہوتی ہے پیسے والے کہتے ہیں ساری دولت لے لو میری تکلیف کم ہو جاے غریب ادمی رب سے التجا کرتا ہے یااللہ مجھے اپنے پاس بلا لو میری تکلیف مجھ سے برداشت نہی ہوتی ۔۔

مگر اس خاتون کے جذبہ ہمت عزم کو سلام ہے ۔ اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقہ میں اپکو بہترین صحت عطا فرمائیں ۔ آمین

انشااللہ وہ وقت دور نہی جب اپ اور عمران خان باقی کارکنوں کے ساتھ جلد عوام میں نظر ائیں گے ۔

خان کے نام پر ووٹ لینے والوں سے سوالافسوس کی بات ہے کہ اگر یہ ساری جدوجہد بہنوں نے ہی کرنی ہے، تو پھر ان لوگوں کا کیا فا...
25/06/2026

خان کے نام پر ووٹ لینے والوں سے سوال

افسوس کی بات ہے کہ اگر یہ ساری جدوجہد بہنوں نے ہی کرنی ہے، تو پھر ان لوگوں کا کیا فائدہ جنہوں نے عمران خان صاحب کے نام پر ووٹ لیا اور عوام سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ انہیں رہا کروائیں گے؟

امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیق کو عمر قید کی سزا سنائی پاکستان نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنائی حق پر مبنی تحری...
24/06/2026

امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیق کو عمر قید کی سزا سنائی پاکستان نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنائی حق پر مبنی تحریک کسی سے بھی برداشت نہیں ہوتا

‏🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥آزادکشمیر ہائی کورٹ نے  پاکستان تحریک انصاف کو رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔۔امیدوار اب بلے کے نشان پر ...
23/06/2026

‏🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔۔
امیدوار اب بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گئے، اس سے قبل الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے
تحریک انصاف کی رکنیت منسوخ کر دی تھی۔🚨🚨🔥

‏آج خان کی بہنیں پھر اس اُمید سے اڈیالہ کے باہر جائیں گی کے شاید اُن کی بھائی سے مُلاقات کروادی جائے۔۔۔ہم رہائی مانگتے م...
23/06/2026

‏آج خان کی بہنیں پھر اس اُمید سے اڈیالہ کے باہر جائیں گی کے شاید اُن کی بھائی سے مُلاقات کروادی جائے۔۔۔

ہم رہائی مانگتے مانگتے مُلاقات مانگنے پر آگئے ، اور اس میں اس کرپٹ نظام کے ساتھ ساتھ ساری غلطی اُس قیادت کی بھی ہے جنہوں نے ہر موقع ضائع کردیا جس سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا تھا۔۔

🚨بریکنگ نیوز🚨                                                           بڑی خبر،۔ہمارے پاس واپسی کا راستہ نہیں ہے پیچھے ...
23/06/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨 بڑی خبر،۔ہمارے پاس واپسی کا راستہ نہیں ہے پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو عمران احمد خان نیازی صاحب نہیں چھوڑے گا اگر اسٹیبلشمنٹ سے راہیں جدا کرتے ہیں تو سامنے سے راولپنڈی جی ایچ کیوں نہیں چھوڑے گا ہم پوری طرح لٹک چکے ہیں اڈیالہ والا سلام نہیں لینا چاہتا ہمارے ساتھ وہ ہماری کیا بات مانے گا،سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اہم انکشاف کر دیا۔

My leader Imran Khan
22/06/2026

My leader Imran Khan

ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو ہمارے آگے پولیس ہوتی ہے، اور جب ہم اقتدار میں نہیں ہوتے تو ہمارے پیچھے پولیس ہوتی ہے
22/06/2026

ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو ہمارے آگے پولیس ہوتی ہے، اور جب ہم اقتدار میں نہیں ہوتے تو ہمارے پیچھے پولیس ہوتی ہے

بجٹ آیا، ترقی گئی۔صحت، تعلیم اور ترقیاتی فنڈز میں کٹوتیاں، مگر ٹیکسوں کے بوجھ میں تاریخی اضافہ۔عوام کا سوال: یہ بجٹ ہے ی...
22/06/2026

بجٹ آیا، ترقی گئی۔
صحت، تعلیم اور ترقیاتی فنڈز میں کٹوتیاں، مگر ٹیکسوں کے بوجھ میں تاریخی اضافہ۔
عوام کا سوال: یہ بجٹ ہے یا 8 فروری کے عوام کے فیصلے کاانتقام؟

"فرعون بھی اپنی طاقت پر غرور کرتا تھا، مگر انجام عبرت بن گیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو حکمران عوام کی آواز کو دباتے ہیں اور خ...
21/06/2026

"فرعون بھی اپنی طاقت پر غرور کرتا تھا، مگر انجام عبرت بن گیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو حکمران عوام کی آواز کو دباتے ہیں اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، وہ ہمیشہ باقی نہیں رہتے۔ طاقت عارضی ہے، انصاف اور سچ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔"

Address

Dhaka

Telephone

+966572705703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am a bad boy. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I am a bad boy.:

Shortcuts

Share