24/09/2024
سیلونہ او خواندونہ پارٹ (3)
خیبر پختون خوا میں بہت سے تاریخی مقامات ہے جو کافروں انگریزوں کے دور کا ہے حکومت کو چاہیے کی اس کا خیال رکھی اور اس کو ایکسفلور کریں اور سوشل میڈیا کی جتنے بھی دوست بھائی ہے ان سے گزارش ہے کی اس طرح جگو کو ایکسفلور کریں اور دنیا کو دیکھائی
فائدہ
اگر سے اور بہت سارے جگے ہے حکومت کو چائے ہے اس طرح جگو کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھی ٹوورریسٹ سے فائدہ آٹھائی جو عیر ملکی ٹورورسٹ ہے پھر دیکھی بہر سے کتنے لوگ سیر کیلے آتے ہے پاکستان میں
خیبر پختون خوا میں ڈالرو کے جنگ بند کریں پاکستان کا اور پختونوں کا
اچا امیج دنیا کو دیکھا ئی پاکستان زنداباد 🇵🇰♥️🇵🇰
یہ جگہ کافرو کی دور کا ہے اس کا تاریخ 1852 ہے
مزید معلومات کیلے انبکس 📥