Soban Insights

Soban Insights A Young Emerging Journalist Covering News Stories & Happenings

Soban Iftikhar Raja is a multimedia journalist and ICC-accredited reporter, currently working with Urdu News. With a strong background in political reporting, social movements, and sports journalism, he has built a reputation for insightful storytelling and on-ground coverage of major national events. Before joining Urdu News, Soban worked with leading Pakistani news organizations including Neo Ne

ws and GNN, where he covered a diverse range of stories across politics, human rights, and international affairs. His journalistic work blends field reporting with digital storytelling, often highlighting voices from underrepresented communities. As an ICC-accredited journalist, Soban has also reported extensively on cricket, bringing balanced analysis and firsthand coverage from major tournaments and domestic competitions. Known for his clarity, professionalism, and commitment to factual reporting, he continues to be a credible voice in Pakistan’s evolving media landscape.

صحافی سہراب برکت کے چار روزہ ریمانڈ کے بعد پولیس کی طرف سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد۔ عدالت نے جوڈیشل کرنے کا ح...
02/12/2025

صحافی سہراب برکت کے چار روزہ ریمانڈ کے بعد پولیس کی طرف سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد۔ عدالت نے جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا۔ ضمانت کی درخواست پر کل فیصلہ کیا جائے گا۔

پاکستان کی جانب سے 11 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کرنے والے سفیان مقیم کے لیے ایک ❤️ تو بنتا ہے۔
23/11/2025

پاکستان کی جانب سے 11 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کرنے والے سفیان مقیم کے لیے ایک ❤️ تو بنتا ہے۔

نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور
17/11/2025

نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور

14/11/2025
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کیمرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہےاسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا ز...
13/11/2025

مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے

جسٹس منصور علی شاہ کے استعفی میں شامل اشعار

جسٹس منصور علی شاہ کا استعفی
13/11/2025

جسٹس منصور علی شاہ کا استعفی

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا۔
13/11/2025

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا۔

11/11/2025

عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کس کا ساتھ دے گی؟ خواجہ فاروق نے بتا دیا

10/11/2025

آج دن کو انڈیا نے دو کشمیری ڈاکٹرز کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا اور بتایا کہ ان کا تعلق شدت پسند ج ہادی تنظیم سے ہے۔ کچھ دیر قبل دہلی کے لال قلعہ میٹرو سٹیشن پر دھماکا ہوا جس میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
واقعات کی ٹائم لائن بتاتی ہے کہ مودی کسی نئے ایڈوینچر کی شہ پر ہے۔

27ویں آئینی ترمیم کے حق میں اپنی اپنی پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ آبڑو اور جے یو آئ...
10/11/2025

27ویں آئینی ترمیم کے حق میں اپنی اپنی پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ آبڑو اور جے یو آئی کے سینیٹر احمد خان خلجی۔ دونوں ٹھیکیداری کے شعبے سے منسلک ہیں۔

09/11/2025

'پاکستان کے مفادات کو سب سے زیادہ نقصان انوار کے دور میں ہوا.' ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی کا انتخابی اتحاد؟
اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کے ہمراہ خصوصی نشست

08/11/2025

کشمیر کو تنازعہ بنا ہر دونوں اطراف سے گولہ بارود خریدا جاتا ہے، سردار امان

Address

Rajshahi Division

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soban Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share