Mughal news

Mughal  news Mughal news

مغل نیوز سوشل میڈیا وآدی نیلم آزاد کشمیر

18/07/2026
مغل نیوز — آپ کی آواز، آپ کا چینلوادیِ نیلم کی خوبصورت پہچاننیلم کی آوازسوشل میڈیا نیلم، آزاد کشمیرہر خبر پر نظر،ہر آواز...
14/05/2026

مغل نیوز — آپ کی آواز، آپ کا چینل
وادیِ نیلم کی خوبصورت پہچان
نیلم کی آواز
سوشل میڈیا نیلم، آزاد کشمیر
ہر خبر پر نظر،
ہر آواز آپ تک
صرف مغل نیوز پر

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ramzan M'Ramzan, Qurban Qurban Ali, Gordan Lolhi
22/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ramzan M'Ramzan, Qurban Qurban Ali, Gordan Lolhi

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nasir Mughal, Razwan Jani Razwan Jani, Muhammad Iqbal, Mu...
10/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nasir Mughal, Razwan Jani Razwan Jani, Muhammad Iqbal, Muhammad Hayat, Saleh Muhammad

26/03/2026

🚨 مغل نیوز بریکنگ نیوز
مقبوضہ کشمیر سے ایران کے ساتھ یکجہتی کی خبروں نے سب کو چونکا دیا
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیری عوام نے مبینہ طور پر اپنے ایرانی بھائیوں کے لیے کروڑوں روپے کی امداد جمع کر کے بھیجی
جبکہ ایک اور دعویٰ یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے میزائلوں پر یہ الفاظ تحریر کیے
"کشمیری عوام آپ کا شکریہ"

26/03/2026

Writing
🚨 بریکنگ نیوز | کراچی
🌧️ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
🌩️ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے باعث مزید بارش کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
⚠️ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Address

Ajk
Rajshahi Division

Telephone

+3222315337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal news:

Shortcuts

Share