Ga Abbasi

Ga Abbasi Social Media Agency

کون ہوگا کامیاب ۔۔۔؟رائے کا اظہار ضرور کریں
21/11/2025

کون ہوگا کامیاب ۔۔۔؟
رائے کا اظہار ضرور کریں

21/11/2025
اطلاع برائے ٹرانسپورٹرزضلع باغ اور ضلع مظفر آباد کے ٹرانسپورٹرز حضرات کو آگاہ کیا جاتا ھیکہ تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ ک...
21/11/2025

اطلاع برائے ٹرانسپورٹرز
ضلع باغ اور ضلع مظفر آباد کے ٹرانسپورٹرز حضرات کو آگاہ کیا جاتا ھیکہ تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ کے زیر انتظام 29 نومبر 2025 سے کوھالہ پل پاکستان پر ایک غیر مینہ مدت کیلئے احتجاجی دھرنا دیا جا رھا ھے جس کے باعث شاھراہ سری نگر ھر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل بند رھیگی ۔
منجانب
مرکزی کور کمیٹی
تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ ضلع ایبٹ آباد

 #فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود...
21/11/2025

#فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے
اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔ یقین نہین آتا تو چیک کر سکتے ھیں ۔

ایبٹ آباد :  چھانگلہ گلی اور ڈونگا گلی پولیس کی مشترکہ قابل ستائش کارروائی , 6 کارلفٹر گرفتار دو چوری شدہ کیری برآمد , گ...
21/11/2025

ایبٹ آباد : چھانگلہ گلی اور ڈونگا گلی پولیس کی مشترکہ قابل ستائش کارروائی , 6 کارلفٹر گرفتار دو چوری شدہ کیری برآمد , گرفتار کار لفٹروں کیخلاف زیر دفعات A381/411/34 مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئ ۔۔۔

Address

Rajshahi Division
22020

Telephone

+923122565617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ga Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ga Abbasi:

Share