taha ale k sath

taha ale k sath working as an Anchor Person and also reporter

04/04/2024
12/12/2023

ڈاکٹر محمد سہیل ہنجرا امیر جماعت اسلامی سنجھورو نے چوری ڈکیتیوں کے خلاف مظاہرہ میں شرکت کی اور مظاہرین سے خطاب کیا ۔
ندیم شیخ سے دن دھاڑے موٹر سائیکل چھیننے اور ایک ایک دن میں تین تین چار چار وارداتوں کے خلاف شیخ برادری اور سنجھورو کی عوام نے پاٹک بند کر کے بھرپور احتجاج کیا گیا

26/11/2023
26/11/2023

26 نومبر والا پروگرام تو وڑ گیا

*"میں آپکے ساتھ ہوں"*یہ لفظ جسے  بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، اِن لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور ا...
26/11/2023

*"میں آپکے ساتھ ہوں"*
یہ لفظ جسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، اِن لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر کے لیے اذیت کا سامان بنتا ہے۔ 🙏🌹❣️

يه انڈيا کی ٹیم ہے وہ پورے ملک سے ٹیلینٹ کو آگے لیکے آتے ہیں ایک ہمارے ملک کی ٹیم ہے جن کو صرف  پنجاب اور کے پی کے صوبوں...
26/11/2023

يه انڈيا کی ٹیم ہے وہ پورے ملک سے ٹیلینٹ کو آگے لیکے آتے ہیں ایک ہمارے ملک کی ٹیم ہے جن کو صرف پنجاب اور کے پی کے صوبوں سے ٹیلینٹ والے نظر آتے ہیں❗ باقی سندھ اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو 70 سال سے نظرانداز کیا ہوا ہے ...
Feel the Difference

Comment your words ?

26/11/2023

سنیے مولود مرشد پاگارا کی شان میں جناب عمر منگریو کی آواز میں اور حر عاشقوں کا روایتی رقص

mashAllah
26/11/2023

mashAllah

26/11/2023

مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ کے باوجود اس وقت آپکو دو چیزیں پرانی قیمت پر دستیاب ہیں
1.مسجد کا امام
2.مدرسے کا استاد
جبکہ قران کی تعلیم تو بلکل مفت ہے

Address

01
Rajshahi Division
68100

Telephone

+3223459314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when taha ale k sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to taha ale k sath:

Share