Bilal Ahmad Malik

Bilal Ahmad Malik Male

22/07/2025

وقت کتنا ہی برا کیوں نہ ہو
بس آپ کو ہار نہیں ماننا ہے

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے...
21/07/2025

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے...

.پیارا پنجاب پاکستان کا خوبصورت کلچر اور گاؤں اور دیہات  کے خوبصورت نظارے 🌾
12/07/2025

.پیارا پنجاب پاکستان کا خوبصورت کلچر اور گاؤں اور دیہات کے خوبصورت نظارے 🌾

08/07/2025

کھانا کھاتے ہوئے زبان دانتوں تلے آجانا اس بات کی بہترین مثال ہے کہ
آپ برسوں کے تجربے کے ساتھ بھی کوئی غلطی کر سکتے ہیں۔

26/06/2025

سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو۔۔
جانانِ مصطفیٰ ﷺ کو ہمارا سلام ہو۔۔

عباسِ نامدار ہیں زخموں سے چُور چُور،
اُس پیکرِ رِضا کو ہمارا سلام ہو۔۔

اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شهید،
ہم شکلِ مصطفیٰ ﷺ کو ہمارا سلام ہو۔۔

بھائی بھتیجے بھانجے سب ہو گئے شہید،
ہر لالِ بےبہا کو ہمارا سلام ہو۔۔

اصغر کی ننھی جان پہ لاکھوں درود ہوں،
مظلوم و بے خطا کو ہمارا سلام ہو۔۔

ہو کر شہید قوم کی کشتی تیرا گئے،
اُمت کے ناخُدا کو ہمارا سلام ہو۔۔

ناصر ؔ ولائے شاہ میں کہتا ہے بار بار،
مہمانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو۔۔

‏زندگی وہ کتاب ہے، جسے ہر روز نئے انداز سے پڑھنا پڑتا ہے۔
24/06/2025

‏زندگی وہ کتاب ہے، جسے ہر روز نئے انداز سے پڑھنا پڑتا ہے۔

آپ کی زندگی میں اچھے لوگ رزق ہیں
20/06/2025

آپ کی زندگی میں اچھے لوگ رزق ہیں

14/06/2025

وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے مگر ماں باپ کی شفقت کبھی نہیں بدلتی۔

13/06/2025

مشکلات تمہیں اپنے اور پرائے کی پہچان کراتی ہیں ۔

‏یہ محبتیں ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی❤🤲🏻یہ محنتوں کے صلے ہیں ۔ سچائی کے پھل ہیں۔۔
12/06/2025

‏یہ محبتیں ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی❤🤲🏻
یہ محنتوں کے صلے ہیں ۔ سچائی کے پھل ہیں۔۔

تکلیف برداشت کرنے کی عادت ہے،لیکن کسی کو تکلیف دینے کی عادت نہیں ہاں، یہی ہوں میں!
09/06/2025

تکلیف برداشت کرنے کی عادت ہے،
لیکن کسی کو تکلیف دینے کی عادت نہیں
ہاں، یہی ہوں میں!

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Ahmad Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Ahmad Malik:

Share