layyah chwok Azam news

layyah chwok Azam news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from layyah chwok Azam news, Media/News Company, Rajshahi Division.

کوٹ ادو ٹریفک حادثہکوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر  معروف گلوکار احمد نواز چھینہ کی گاڑی کو حادثہ ، ساتھی ڈرائیور بھی...
17/12/2023

کوٹ ادو ٹریفک حادثہ

کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر معروف گلوکار احمد نواز چھینہ کی گاڑی کو حادثہ ، ساتھی ڈرائیور بھی زخمی ۔۔۔ریسکیوکوٹ ادو ٹریفک حادثہ

کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر معروف گلوکار احمد نواز چھینہ کی گاڑی کو حادثہ ، ساتھی ڈرائیور بھی زخمی ۔۔۔ریسکیو

13/11/2023

Enjoy Thal jeep really

09/11/2023
09/11/2023

جیپ ریلی کے مقابلوں سے قبل ہی لیہ کے قریب ٹریک پر بڑا حادثہ... تیز رفتاری کے باعث ٹریک پر گاڑی الٹ گئی سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز سمیت دو افراد زخمی

*تھانہ چوبارہ کی حدود میں رہائش پذیر علاقہ مکینوں کو مطلوب نوسرباز چک نمبر 50 ٹی ڈی اے کا رہائشی شاہ جہان سرائے مہاجر پو...
09/11/2023

*تھانہ چوبارہ کی حدود میں رہائش پذیر علاقہ مکینوں کو مطلوب نوسرباز چک نمبر 50 ٹی ڈی اے کا رہائشی شاہ جہان سرائے مہاجر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا*

*چک 50 ٹی ڈی اے کے شاہ جہان نامی نو سربازوں کے سرغنہ کو سرائے مہاجر پولیس نے دھر لیا متاثرہ افراد کی لائنیں لگ گٸیں*

*جعلی سروے رپورٹس بنانے کا ماہر پنجاب کے مختلف تھانوں میں مطلوب دیہاتوں میں جا کر جعلی سروے رپوٹس بناتا تھا*

*ملزم رپورٹس میں بے نظیر انکم سپورٹ، ٹیوب سکیم، سولر پلیٹس سکیم کے نام پر لاکھوں روپے بٹور کر غائب ہو جاتا تھا*

*سرائے مہاجر پولیس نے چھاپہ مار کر جعلی چیک دینے کے جرم میں ملزم کوگرفتار کر لیا مزید تحقیقات جاری ہیں متاثرہ افراد تھانے پہچنے لگے*

09/11/2023

*🌿بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿*

*🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🗓️*

🔹 *24 ربیع الثانی 1445ھ* 🪔
🔹 *09 نومبر 2023ء* 🪔
🔹 *26 کاتک 2080ب* 🪔

*⌛ بروز جمعرات Thursday ⌛*
لیہ چوک اعظم نیوز 👉
*🌿اسلام کی شیر ینی*
*🔹نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تین چیزیں جس میں پائی جائیں گی وہ اسلام کی مٹھاس پائے گا، ایک یہ کہ جس کے نزدیک اللہ اور اس کے رسول سب سے زیادہ محبوب و پسندیدہ ہوں۔ دوسرے یہ کہ جو آدمی صرف اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرے، تیسرے یہ کہ کفر کی طرف لوٹنا اس طرح ناپسند کرے جس طرح آگ میں گرنا ناپسند کرتا ہے ۔🔹*
*📗« سنن نسائی -4992»*

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when layyah chwok Azam news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to layyah chwok Azam news:

Share