Umar farooq

Umar farooq موت کو ہمیشہ یاد رکھو

22/04/2025

اللہ تو ہمیں معاف کر دے ہم آپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد نہیں کر سکتے ہیں اللہ مسلم امہ کو اتحاد نصیب کر فلسطین زندہ باد

29/06/2024

میں اپنے سارے دوستوں کو مطلع کرتا ہوں کہ میرا نمبر 03450672815 کا وٹ سانپ ہیک کر لیا ہے کسی نے اس صورتحال میں اگر کوئ رقم یا انعام کا مطالبہ کریں تو احتیاط کریں شکریہ جناب

02/06/2024

ہمارے مسلم ممالک اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کر سکے افسوس اللہ کو کیا جواب دو گے اپنے بھائیوں کی مدد کر مسلمان بن

02/06/2024

لعنت مذمت کا وقت گزر گیا چوبیس ہزار سے زائد فلسطینی بھائ شہید ھو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی 500بندہ ہلاک نہیں ھوا

دیدار میرا مرشد ماشااللہ لمبی عمر عطا فرمائے پاکستان کا آخری بندہ
17/05/2024

دیدار میرا مرشد ماشااللہ لمبی عمر عطا فرمائے پاکستان کا آخری بندہ

جو شخص مِحنت مزدوری سے اپنے اور اپنے گھروالوں کا پیٹ پالتے ہیں،اللّٰہ تعالٰی نے اُن کو اپنا دوست قرار دیا ہے،یومِ مزدور ...
01/05/2024

جو شخص مِحنت مزدوری سے اپنے اور اپنے گھروالوں کا پیٹ پالتے ہیں،اللّٰہ تعالٰی نے اُن کو اپنا دوست قرار دیا ہے،یومِ مزدور کے موقع پہ تمام مِحنت کشوں کو سلام ملک کی ترقی میں اہم کردار مزدورں کا ہوتا ہے
مزدور ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں
اخلاق احمد خان بڈانی
ڈیرہ غازی خان

Address

Rajshahi Division

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share