
13/11/2021
اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے
لاہور: سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے ،اہلیہ سہیل اصغر
لاہور: ڈیڑھ سال قبل ان کا بڑی آنت کا آپریشن بھی ہوا لیکن وہ ٹھیک نہیں ہوسکے،اہلیہ
لاہور:سہیل اصغر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے،اہلیہ
لاہور: سہیل اصغرآج صبح ساڑھے گیارہ بجے انتقال کرگئے ہیں ،اہلیہ
لاہور:سہیل اصغر کی نماز جنازہ اتوار کو نماز عصر کے بعد بحریہ ٹاون میں ادا کی جائے گی،اہلیہ