Euro32 News

Euro32 News Online , International News

27/07/2025
25/07/2025

پاک چین دوستی زندہ باد

میڈیا رپورٹ
25/07/2025

میڈیا رپورٹ

لندن کے میئر صادق خان کا برطانوی حکومت سے فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ اسراٸیلی فوج امداد کے منتظر ف...
24/07/2025

لندن کے میئر صادق خان کا برطانوی حکومت سے فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ اسراٸیلی فوج امداد کے منتظر فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کر رہی ہے
یاد رہے لندن کے صادق خان میٸر وہ شخص ہے جس کے مقابلے میں عمران خان نے اپنے یہودی سالے کےلیے بھر پور کمپین کیا تھا مگر اس کا یہودی سالہ پھر بھی نہ جیت سکا

بلجیم کی سیاسی سماجی شخصیات چوھدری جاوید اور شیخ کاشف کی مرحوم نذیر احمد کے ساتھ ایک یادگار تصویر اللہ تعالی جنت الفردوس...
24/07/2025

بلجیم کی سیاسی سماجی شخصیات چوھدری جاوید اور شیخ کاشف کی مرحوم نذیر احمد کے ساتھ ایک یادگار تصویر اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

انتقال پر ملال !افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بیلجئم کی معروف شخصیت سابقہ ایمپلائی پاکستان ایمبیسی برسلز جناب حاجی نذ...
24/07/2025

انتقال پر ملال !

افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بیلجئم کی معروف شخصیت سابقہ ایمپلائی پاکستان ایمبیسی برسلز جناب حاجی نذیر احمد صاحب قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ حاجی نذیر احمد مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 24 جولائی 2025 بوقت 2 بجے دوپہر مسجد العابدین برسلز میں ادا کی جائے گی۔ جملہ احباب سے شرکت کی استدعا ہے

ایڈریس ! Rue de la boundarie 6,1000 Brussels

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم ...
22/07/2025

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی

Bonne fête nationale ! 🇧🇪❤️ Vive la Belgique ! 📣🎉-Fijne nationale feestdag! 🇧🇪❤️ Leve België! 📣🎉-Schönen Nationalfeierta...
21/07/2025

Bonne fête nationale ! 🇧🇪❤️ Vive la Belgique ! 📣🎉

-

Fijne nationale feestdag! 🇧🇪❤️ Leve België! 📣🎉

-

Schönen Nationalfeiertag! 🇧🇪❤️ Es lebe Belgien! 📣🎉

21/07/2025

چوھدری شفیق جٹ کا بلجیم جشن آزادی کے حوالے سے اھم پیغام

Adres

Brussels

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Euro32 News nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar Euro32 News:

Delen

Type