05/04/2025
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
صدر آصف علی زرداری چند روز میں اسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے، ڈاکٹر عاصم
صدر آصف زرداری کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے، ڈاکٹر عاصم
وزیراعظم شہباز شریف کاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم کی صدر مملکت کیلئے جلد صحت یابی کی دعا