08/12/2023
پائیلٹ نے مائیک میں اعلان کیا ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ ہونے والے ہیں مائیک بند کرنا بھول گیا اپنے دوست کو کہتا کہ اب گرما گرم چائے پیوں گا پھر اسکے بعد ائیر ہوسٹس کو کس کروں گا...
یہ سن کر ائیر ہوسٹس مائیک بند کرنے دوڑی لیکن ایک بچے سے ٹکرا کر گر گئی بچہ چلایا تجھے بڑی جلدی ہے سنا نہیں پہلے وہ چائے پیے گا..
🤣🤣.