Yanbu Official

  • Home
  • Yanbu Official

Welcome, Dear viewers, to my page, We Offer authentic Insights into Obtaining a Saudi Visa and Delve into the Everyday Life of Workers in Saudi Arabia,Subscribe Now for reliable Guidance and an Immersive look into Saudi Arabia visa 🇸🇦🇵🇰💯

07/01/2026
06/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بات کا خاص نوٹس لیں:
آج کل بعض اشتہارات میں یہ کہا جاتا ہے کہ ہمیں فریش آدمی چاہیے اور آج کاغذات جمع کروائیں، کل آپ کو نوکری کا لیٹر مل جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ سراسر جھوٹ اور فریب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ سے 100 ریال یا اس طرح کی کوئی فیس طلب کی جاتی ہے، جو کہ مکمل دھوکہ دہی ہے۔
براہِ کرم یاد رکھیں کہ سعودی عرب میں کہیں بھی کوئی ایسی جائز نوکری موجود نہیں جس کے لیے 50، 100 یا کسی بھی مقدار میں ریال مانگے جائیں۔ اس لیے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی پیسے محفوظ رکھیں اور ایسے فریبی لوگوں کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں۔
اللہ ہم سب کو دھوکے اور فریب سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
سجاد حسین 🇸🇦🇸🇦
https://whatsapp.com/channel/0029VbBRFC3J93wM6bgJli0H

03/01/2026

میں نے سعودیہ آنے کیلئے میڈیکل کروایا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے mild left apical shadow یعنی سینے پے ھلکا سا داعغ آیا ہے ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے وہ بولتا ہے یہ نارمل چیز ہے آپ بالکل ٹھیک ہو یہ مسئلہ اور بھی کسی بھائی کہ ساتھ ہوا ہو تو پلیز گائیڈ کر دے اب کیا کرنا چاہیے

03/01/2026

سعودی عرب کے شہر جیزان
میں فجر کی آذان

صبح کا آغاز فجر کی نماز کے بعد
نماز دین کا ستون ہے
دیس میں ہو یا پردیس میں ہو نماز کی پابندی کریں

ایف آئی اے ملتان زون نے ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیئے
02/01/2026

ایف آئی اے ملتان زون نے ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیئے

02/01/2026
31/12/2025

ہر قسم کا TUV کارڈ بناتے ہیں
آپ کو جو بھی TUV کارڈ چاہیے ہو، ہم تیار کر دیتے ہیں
ہمارے تیار کردہ کارڈ اسکنر والے ہوتے ہیں، جنہیں آپ آسانی سے اسکین کر کے چیک بھی کر سکتے ہیں۔

📌 ہر قسم کے TUV کارڈ دستیاب
📌 اسکن ایبل کارڈ سسٹم
📌 قابلِ اعتماد سروس

اگر آپ کوئی بھی TUV کارڈ بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
0594715492 whatapp only no call please

30/12/2025

Follow All friends

29/12/2025

Our New Page All Friends Follow

https://www.facebook.com/share/1AXc7zUoHf/

Welcome, Dear viewers, to my page, We Offer authentic Insights into Obtaining a Saudi Visa and Delve into the Everyday Life of Workers in Saudi Arabia,Subscribe Now for reliable Guidance and an Immersive look into Saudi Arabia visa 🇸🇦🇵🇰💯

29/12/2025

انشاءاللہ بہت جلد نیا پیج یا یہی ریکور ہو جائے گا

Address

Yanbu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yanbu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yanbu Official:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share