Hazara 21 News

  • Home
  • Hazara 21 News

Hazara 21 News ھزارہ بھر سے تازہ ترین خبروں اور حالات و واقعات سے باخبر رہنے کیلئے ھزارہ 21 نیوز پیج کو لائک فالو کریں

15/08/2025

بٹگرام میں سوتے ہوئے 40 افراد بہہ گئے ، 17 لاشیں نکال لی گئیں

15/08/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، چیف سیکریٹری کےپی

15/08/2025

بٹگرام :شملائی کی حدودمیں سیلابی ریلےمیں 30افراد بہہ گئے

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد گلیات کے زیر اہتمام* *ون ہیلتھ آئی کیئر حویلیاں کے  خصوصی تعاون سے*      *1 روزہ فری آ...
07/08/2025

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد گلیات کے زیر اہتمام*
*ون ہیلتھ آئی کیئر حویلیاں کے خصوصی تعاون سے*
*1 روزہ فری آئی کیمپ*
*9اگست ہفتہ صبح 10بجے تا3 بجے*
*سہولیات*
*فری لینز فری موتیا آپریشن فری چیک اپ فری میڈیسن*
*بمقام: فری ڈسپنسری عقب ہائی سکول کسالہ*

05/08/2025

ایبٹ آباد: کھن کلاں گاؤں میں افسوسناک واقعہ
بندروں کے لیے رکھا گیا زہریلی کھانے سے کمسن بچی جاں بحق
مقامی افراد نے بندروں کو مارنے کے لیے زہر رکھا
غلطی سے زہر کھانے والی بچی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں دم توڑ گئی

31/07/2025

سیلابی ریلے سے بچ گیا
لیکن قصائی سے بچنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے

ایبٹ آباد کی یونین کونسل بکوٹ کے علاقے کھن کلاں درویش آباد مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئی۔جبکہ گھر کے دیگر ا...
30/07/2025

ایبٹ آباد کی یونین کونسل بکوٹ کے علاقے کھن کلاں درویش آباد مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہو گئی۔جبکہ گھر کے دیگر افراد محفوظ رہے اس افسوس ناک واقعہ کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی

30/07/2025

روس میں زلزلہ 8۔8۔ استغفراللہ

30/07/2025

اور لے کے جاو بچوں کو فوتگی پہ

29/07/2025

بٹگرام کوزہ بانڈہ میں بھی گدھا مارکیٹ میں آ گیا ہے..
ہزارہ ریجن کے ضلع بٹگرام میں بھی گدھے کا گوشت لوگوں کو کھلانے کا ۔سکینڈل سامنے آ گیا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کوگرفتار کر لیا۔۔۔۔۔
ضلعی انتظامیہ بٹگرام نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری حرکت میں آ گئی اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول نے کاروائی کرتے ہوئے چائنیز کیمپ کوزہ بانڈہ سے گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ کی مذید تفتیش شروع کردی۔ ۔۔

لاہور اور اسلام آباد کے ذائقے اب بٹگرام  میں بھی دستیاب ہیں ۔۔🤣🤭
29/07/2025

لاہور اور اسلام آباد کے ذائقے اب بٹگرام میں بھی دستیاب ہیں ۔۔
🤣🤭

29/07/2025

لاہور اور اسلام آباد کے بعد بٹگرام میں بھی گدھے کا گوشت کھلانے کا سکینڈل سامنے آ گیا۔

اے سی بٹگرام اختر رسول نے کوزہ بانڈہ میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے ذبح شدہ گدھے سمیت دو افراد گرفتار کر لئے۔

Address


Telephone

+3252090090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara 21 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara 21 News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share