I made this page for sports and relevant stories and many more
plz follow my page
(1)
29/07/2025
India vs Pakistan WCL 2025 semi final
29/07/2025
Pak vs WI 2025: Decoding Irrelevant Changes in Pakistan Squad for WI Tour! 🚨
28/07/2025
پاکستان سپورٹس بورڈ نےسپورٹس فیڈریشنز کے لیے نئے "ٹرم رولز 2025" نافذ کر دیے
نیشنل سپورٹس پالیسی 2005 کے تسلسل میں "ٹرم رولز 2025" کی وضاحت شامل
فیڈریشنز میں صدر کا عہدہ سب سے اعلیٰ تصور ہوگا، رولز
چیئرمین، سی ای او یا کوئی متبادل عہدہ قابل قبول نہیں ہوگا، رولز
کسی بھی فرد کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 70 سال مقرر ، رولز
70 سال عمر ہونے پر عہدہ خود بخود ختم تصور ہوگا، رولز
کوئی فرد ایک وقت میں ایک سے زائد فیڈریشنز میں عہدہ نہیں رکھ سکے گا، رولز
فیڈریشنز کو اپنی ساخت ان رولز کے مطابق ہم آہنگ کرنے کے لیے 90 روز کی مہلت
ٹرم رولز 2025چھ شقوں اور چوبیس ذیلی شقوں پر مشتمل ہے، نوٹیفکیشن
یہ رولز فوری طور پر نافذ العمل ہیں، نوٹیفکیشن
نئے رولز کے تحت عہدیدار فیڈریشن میں4 سال کی دو مدتوں تک خدمات انجام دے سکے گا، رولز
کوئی بھی عہدیدار اعلیٰ عہدے کے بعد پچھلے درجے پر الیکشن نہیں لڑ سکے گا، رولز
دوران مدت خالی ہونے والے عہدے کو انتخاب کے ذریعے پر کیا جائے گا،رولز
یہ دور باقی ماندہ مدت سمجھی جائے گی، جو آٹھ سالہ حد میں شامل ہوگی ، رولز
ان رولزکی خلاف ورزی کی صورت میں ڈی جی پی ایس بی تحقیقات کا مجاز ہوگا، نوٹیفکیشن
خلاف ورزی ثابت ہونے پر عہدیدار پر4 سے 6سال کی پابندی عائد ہوسکتی ہے، نوٹیفکیشن
پابندی کے دوران مالی معاونت، گرانٹس، سہولیات، مشاورتی کردار یا رکنیت سمیت کسی فائدے کا اہل نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
خلاف ورزی کو نظرانداز کرنے پر ڈی جی حکومت کو قانونی یا انتظامی کارروائی کی سفارش کر سکتا ہے، نوٹیفکیشن
بار بار خلاف ورزی پر تاحیات نااہلی کی سزا بھی دی جا سکتی ہے، نوٹیفکیشن
پی ایس بی ڈیٹا بیس تیاری،اپنی ویب سائیٹ پر نااہل افراد کی فہرست شائع کرنے کا پابند ہوگا،رولز۔
فیصلے سے متاثرہ افراد پینل آف ایڈجوڈیکیٹر میں تحریری اپیل دائر کر سکتے ہیں، رولز
اپیلیں "کوڈ آف ایتھکس اینڈ گورننس ان اسپورٹس" کی متعلقہ شقوں کے تحت نمٹائی جائے گی، نوٹیفکیشن
عدم تعمیل کی صورت میں فیڈریشنز کی رجسٹریشن منسوخ اور فنڈنگ روک دی جائے گی، رولز
27/07/2025
Indian Media SLAMS Decision to Play Asia Cup 2025 in Dubai 🚨😤 | BIG VICTORY For Mohsin Naqvi
26/07/2025
ایشیاء کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا
افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان، فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاء کپ 2025 کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایونٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا، جب کہ دوسرا میچ 10 ستمبر کو بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہوگا۔ شائقینِ کرکٹ کے لیے سب سے بڑا مقابلہ 14 ستمبر کو دیکھنے کو ملے گا، جب روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ایشیاء کپ 2025 میں 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے میں پاکستان، بھارت، یو اے ای، عمان جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان، ہانگ کانگ شامل ہیںہر گروپ سے دو ٹاپ ٹیمیں سپر فور مرحلے میں جائیں گی، جہاں سے دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ ایشیاء کپ 2025 کا فائنل 28 ستمبر کو یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔اے سی سی کے صدر محسن نقوی نے اس موقع پر کہا"ہمیں ایشیا کپ میں شاندار کرکٹ دیکھنے کا انتظار ہے، اور امید ہے کہ شائق
26/07/2025
Why Indian Batting Line Is Falling Like Rafaels? 💔🔥
India = 2 Out
2nd Innings 🏏
26/07/2025
🏏 Highest Team Innings Totals Against India (2005–2025)
25/07/2025
25/07/2025
پاکستان ٹیم کے بارے میں آپ کی رائے
25/07/2025
Pakistan Announces Squads for West Indies Tour: Rizwan to Lead ODIs, Agha to Captain T20Is! 🏏🔥
25/07/2025
🚨 Pakistan squads announced for the West Indies series 🚨
🏏 3 T20Is & 3 ODIs
🗓️ 31 July - 12 August
|
25/07/2025
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان۔
سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔
محمد رضوان ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتان برقرار۔
شاہین شاہ آفریدی اور بابرعظم ون ڈے سکواڈ میں شامل۔
ٹیم 27 جولائی کو امریکہ پہنچے گی۔
31 جولائی، 2 اور 3 اگست کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز شیڈول۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز لاڈرہل، امریکہ میں شیڈول۔
ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 اگست کو شیڈول۔
ٹی ٹوئنٹی سکواڈ (15 کھلاڑی):
سلمان علی آغا، حارث رؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی شامل۔
فہیم اشرف، فخر زمان، خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد نواز سکواڈ کا حصہ۔
حسن نواز، صائم ایوب، ابرار احمد، صاحبزادہ فرحان ، محمد حارث، سفیان مقیم 15 رکنی سکواڈ میں شامل۔
ون ڈےانٹرنیشنل سکواڈ (16 کھلاڑی):
محمد رضوان، سلمان علی آغا، بابر اعظم، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل۔
فخر زمان ، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، صائم ایوب بھی سکواڈ کا حصہ۔
حسین طلعت، محمد نواز، حسن نواز، ابرار احمد، محمد حارث، سفیان مقیم شامل۔
Be the first to know and let us send you an email when Lahore Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.