Abdullah pandu

Abdullah pandu Video creator❓
This page is about to Village life…..Fallow for more Amazing Videos❓

12/07/2025

شکرگڑھ میں بہت ہی عظیم الشان محفل

12/07/2025

پرانی یادوں کی ساتھ میلے پر بیلوں کی دوڑیں 👌😋

08/07/2025

بابا نمانے شاہ کے میلے پر دھوم دھام 👌🎡

07/07/2025

میلے پے بیلوں کی دوڑیں 👌😃

06/07/2025

شکرگڑھ کے گاؤں بوعہ تاجووال میلو سیلو باقر پور اور فاضل پور کے دربار (بابا نمانے شاہ) پر شاندار میلہ اور بیلوں کی دوڑیں 👌🎡🎠

01/07/2025

گاؤں فاضل پور میں میلے کا دوسرا دن کی رونق🎡😋🥰

30/06/2025

گاؤں فاضل پور میں شاندار میلے کا موقعہ🥰🎡😋

28/06/2025

عام اطلاع: خبردار/ہوشیار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔
جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔
اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔
اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔ شکریہ Abdullah pandu

گاؤں کی سادہ زندگی 💦🌴
28/06/2025

گاؤں کی سادہ زندگی 💦🌴

27/06/2025

شکرگڑھ کے گاؤں خان پور گجراں میں (بی بی مریم صاحبہ)کے دربار کے میلے پر شاندار کبڈی میچ اور سِکھ کمینٹر نے گاؤں خان پور گجراں پر گانا بھی بول دیا 😱😋

یہ گاؤں ہے صاحب! یہاں خوشیاں بھی پانی کے ساتھ بہتی ہیں! 🌾🌊  #دیسی _زندگی  #تربائن _کا_مزا  #گاؤں _کی_یادیں
24/06/2025

یہ گاؤں ہے صاحب! یہاں خوشیاں بھی پانی کے ساتھ بہتی ہیں! 🌾🌊 #دیسی _زندگی #تربائن _کا_مزا #گاؤں _کی_یادیں

23/06/2025

گرمیوں میں ٹربائین پے نہاتے ہوئے🫣

Address

Shakargarr

Telephone

+3257748098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah pandu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share