All the World News

All the World News This Page is an informative public page which covers all aspects of including

05/08/2023
خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیاتگرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش ن...
02/05/2023

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
ڈی جی، پی ڈی ایم اے

02/05/2023

سیرو تفریح کی غرض سے کے دوران حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں

#عيدالفطر

22/04/2023

‏کے پی 360 کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

22/04/2023

‏الوداع ماہ رمضان، اللہ تعالی آپ کی اور ہماری ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو اپنے در پر قبول فرمائیں
‎ ‎

360 کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباددعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور ...
22/04/2023

360 کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

دعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور ایسی ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے۔
#عیدالفطر

22/04/2023

Madina walay Baba g ki aik aur video samnay aa g*i | مسن المدينه

Eid-Ul-Fitr Mubarak...
21/04/2023

Eid-Ul-Fitr Mubarak...

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے، وفاق کے ذمہ خیبر پختون خواکے 238 ارب روپے بقا...
21/04/2023

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے، وفاق کے ذمہ خیبر پختون خواکے 238 ارب روپے بقایاجات ہیں جسکی عدم ادائیگی کیوجہ سے صوبے میں معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
نگران مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل

21/04/2023

اس عید پر دوران سیاحت ذمہ داری نبھائیں،
جنگلات اور جنگلی حیات کو تباہی سے بچائیں۔

ضلعی انتظامیہ پشاور/دفعہ 144 نافذعیدالفطر کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ۔کھلونا نما بندوقوں، باجوں، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ او...
21/04/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور/دفعہ 144 نافذ

عیدالفطر کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ۔

کھلونا نما بندوقوں، باجوں، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور پٹاخوں پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق 19 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا

ضلعی انتظامیہ پشاور

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔  چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا
21/04/2023

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔ چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا

21/04/2023

تجارتی اور تاریخی اہمیت کا حامل ,آبادی کے لحاظ سے خیبر پختونخوا کا دوسرا بڑا ضلع مردان

16/04/2023

تجارتی اور تاریخی اہمیت کا حامل ,آبادی کے لحاظ سے خیبر پختونخوا کا دوسرا بڑا ضلع مردان

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کا وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے انتقال پر افسوس کا اظہارسوگوار خاندان کے غم می...
16/04/2023

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کا وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے انتقال پر افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا کرے،
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Address

Al Janabiyah
0571

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All the World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All the World News:

Share