Bahrain Urdu News

Bahrain Urdu News Follow for Bahrain updates 🇧🇭 I'm Muhammad Bilal From Pakistan Faisalabad I'm living in Bahrain 🇧🇭❤️

کویت نے خلیجی چھ ممالک کو مربوط کرنے کے لئے خلیجی ریلوے پروجیکٹ کا آغاز کیا۔خلیجی ریلوے کویت ، سعودی عرب ، قطر ، متحدہ ع...
05/07/2025

کویت نے خلیجی چھ ممالک کو مربوط کرنے کے لئے خلیجی ریلوے پروجیکٹ کا آغاز کیا۔

خلیجی ریلوے کویت ، سعودی عرب ، قطر ، متحدہ عرب امارات ، عمان ، اور بحرین کو 2،177 کلومیٹر ریل نیٹ ورک سے مربوط کرے گی۔ تعمیراتی اخراجات مجموعی طور پر 250 بلین ڈالر ہوں گے ، جو متناسب طور پر حصہ لینے والے ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے۔
Kuwait Launches Gulf Railway Project to Connect Six Gulf Countries.

The Gulf Railway will connect Kuwait, Saudi Arabia, Qatar, the UAE, Oman, and Bahrain with a 2,177 km rail network. Construction costs will total $250 billion, proportionally distributed among participating countries.

انا للہ وانا الیہ راجعون عالمی مبلغ  مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید  لاش آر  ایچ  سی...
29/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی( ذرائع)

29/10/2023
20/10/2023
20/10/2023

*اس کلپ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں اسرائیل کروڑوں ڈالر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کو دے کر یہ پروپیگنڈا کروانا چاہتا ہے کہ حماس اسرائیلی بچوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ اس خاتون نے اسرائیلی پروپیگنڈا ناکام کر دیا*

17/10/2023

افغانستان کے علاقے پل خمری میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے فائرنگ کرکے گدھا مار دیا۔ گدھے کے مالک نے نمازیوں پر فائرنگ کرکے 13 نمازی ھلاک کردیے۔ جواب میں نمازیوں نے بھاری اسلحے کے استعمال سے گدھے کے مالک کے گاوں پر حملہ کردیا 33 خواتین سمیت 38 افراد جانبحق ہوگئے۔ مجموعی طور 51 اموات😭😭

12/10/2023

فلسطین میں اس اذان دینے والے کی آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا گیا
اور شہادت بھی ایسے وقت میں نصیب ہوئی کہ جب وہ نماز کیلئے مسلمانوں کو بلا رہا تھا
اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے
(حَيَّ عَلى الصَّلاةِ،) 😥 آمین ثمہ آمیـــــــــــــن یَا ربّ العالمین..

11/10/2023

Pray for Palestine 🇵🇸😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭

09/10/2023

‏غزہ پر آگ برس رہی ہے، شہر جل رہا ہے، خوفناک مناظر
اسرائیلی طیارے پورے غزہ پر بمباری کر رہے ہیں،عمارتیں تباہ ہو رہی ہیں، بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خطرہ ربی مدد فرما 💦💦💦

Address

Manama
257752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahrain Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share