Youth Of Makhozi

Youth Of Makhozi Welcome to Youth of Makhuzi. Youth, the stars of the future. One voice. When we become one, we will progress.

10/12/2025

ایک بار پھر تمام اضلاع کے لیے ڈگری کالجوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا لیکن شانگلہ شامل نہیں یہاں تک کہ تحصیل پورن سب تحصیل مخوزی میں جو سیلاب کے دوران سکول سیلاب کے نظر ہوگئے تھے وہ بھی شامل نہیں

Youth of Makhozi 💕
08/12/2025

Youth of Makhozi 💕

07/12/2025
06/12/2025
03/12/2025

یوتھ آف مخوزی کے چیرمین صلاح الدین
شانگلہ کے کوئلہ کان مزدوروں کی آواز بن کر ان کے حقوق
اور تحفظ
کیلئے بھرپور کوشش کرونگا

یوتھ آف مخوزی عوام کی آواز، عوام کے ساتھ۔

 #پُورن_شانگلہ :  ُورنشانگلہ: پورن الوچ بازار میں خصوصی افراد کا انتظامیہ اور منتخب ممبران کے خلاف احتجاج، روڈ بلاکشانگل...
03/12/2025

#پُورن_شانگلہ : ُورن
شانگلہ: پورن الوچ بازار میں خصوصی افراد کا انتظامیہ اور منتخب ممبران کے خلاف احتجاج، روڈ بلاک
شانگلہ کی تحصیل پورن، الوچ بازار میں عالمی یوم معذور کے موقع پر خصوصی افراد نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

خصوصی افراد کا کہنا تھا کہ آج پوری دنیا میں عالمی یوم معذور منایا جا رہا ہے، لیکن انتظامیہ کے کسی افسر نے باخبر ہونے کے باوجود ہماری تقریب میں شرکت نہ کی اور ہمارے مسائل نہیں سنیے۔ اس وجہ سے ہم نے روڈ بلاک کر دیا ہے۔

آخر میں، اسسٹنٹ کمشنر عنایت خان نے مذاکرات کے بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا۔

01/12/2025

💚 محوزی کی آواز – ہمارا حق، ہماری پہچان! 💚
کب تک محوزی کے عوام کو نظرانداز کیا جائے گا؟
یہ سرزمین محنت، غیرت اور قربانی کی پہچان ہے،
مگر افسوس! آج تک محوزی کو تحصیل کا درجہ نہیں دیا گیا۔
ہم جانتے ہیں کون لوگ ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں —
وہ جو ہمارے نہیں، مگر ہم پر مسلط کیے گئے،
جنہوں نے اپنے مفاد کے لیے عوام کی آواز دبائی۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک ہو جائیں،
حق کے لیے آواز اٹھائیں،
اور محوزی کی تحصیل کے لیے متحد ہو کر میدان میں آئیں۔
💪 یہ ہمارا حق ہے — اور ہم اسے لے کر رہیں گے! 💪

30/11/2025
30/11/2025
30/11/2025
Youth of Makhozi election commission
28/11/2025

Youth of Makhozi election commission

Address

Manama

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Of Makhozi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth Of Makhozi:

Share