Youth Of Makhozi

Youth Of Makhozi Welcome to Youth of Makhuzi. Youth, the stars of the future. One voice. When we become one, we will progress.

10/10/2025

افسوس کــــــــــــــــۀ اتفاق درسره مل وے پښتنو
نو ولې به مو بل تـــــــــــــــه اختيارات پاتې کېدۀ

سیلاب میں تباہ شدہ روڈ جس کی مرمتی ابھی تک نہیں ہوئی یہ روڈ ہزاروں خاندانوں کے استعمال میں ہے جس پر ابھی پیدل جانا بھی م...
10/10/2025

سیلاب میں تباہ شدہ روڈ جس کی مرمتی ابھی تک نہیں ہوئی یہ روڈ ہزاروں خاندانوں کے استعمال میں ہے جس پر ابھی پیدل جانا بھی ممکن نہیں ہے

10/10/2025

💚 محوزی کی آواز – ہمارا حق، ہماری پہچان! 💚
کب تک محوزی کے عوام کو نظرانداز کیا جائے گا؟
یہ سرزمین محنت، غیرت اور قربانی کی پہچان ہے،
مگر افسوس! آج تک محوزی کو تحصیل کا درجہ نہیں دیا گیا۔
ہم جانتے ہیں کون لوگ ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں —
وہ جو ہمارے نہیں، مگر ہم پر مسلط کیے گئے،
جنہوں نے اپنے مفاد کے لیے عوام کی آواز دبائی۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک ہو جائیں،
حق کے لیے آواز اٹھائیں،
اور محوزی کی تحصیل کے لیے متحد ہو کر میدان میں آئیں۔
💪 یہ ہمارا حق ہے — اور ہم اسے لے کر رہیں گے! 💪

08/10/2025

شانگلہ پورن میں سیلاب متاثرین کے لیے تقسیم کی جانے والی کھجور کا مقصد حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کرنا تھا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ کھجور اصل نقصان زدہ علاقوں مخوزی شاتی درہ، خوڑ بانڈہ، اور چاگم تک نہیں پہنچ سکی۔ جبکہ ضرورت مند خاندانوں کی مشکلات برقرار ہیں، یہ کھجور صرف الوچ بازار کے ایک پرائمری سکول میں تقسیم ہوئی، جس سے اصل متاثرین تک امداد کا مقصد پورا نہیں ہو سکا

ضلع شانگلہ کے دل، الپوری چوک میں آج دوسرے روز بھی ڈگری کالج الپوری کے طلبہ کا احتجاج جاری رہا۔ طلبہ نے حکومتِ خیبرپختونخ...
08/10/2025

ضلع شانگلہ کے دل، الپوری چوک میں آج دوسرے روز بھی ڈگری کالج الپوری کے طلبہ کا احتجاج جاری رہا۔ طلبہ نے حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے تعلیمی اداروں کی ممکنہ نجکاری پالیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ "تعلیم ہمارا بنیادی حق ہے، اسے کاروبار نہ بنایا جائے۔" نوجوانوں نے کہا کہ شانگلہ کے بیشتر طلبہ پہلے ہی کوئلہ کانوں میں مزدوری کر کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں، ایسے میں نجکاری کا فیصلہ ان کے لیے تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔ احتجاج کے دوران منگورہ–بشام روڈ کو تقریباً ایک گھنٹے تک بند رکھا گیا۔📥‼️⚡📌......
#

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جاپانی پھل کی پیداوار شدید مشکلات کا شکار ہے۔ کبھی بڑی منڈیوں میں بھرپور مقدار میں دستیا...
08/10/2025

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جاپانی پھل کی پیداوار شدید مشکلات کا شکار ہے۔ کبھی بڑی منڈیوں میں بھرپور مقدار میں دستیاب رہنے والا یہ پھل اب بیماریوں اور مقامی سطح پر لاپرواہی کے باعث تیزی سے متاثر ہو رہا ہے۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ پھل کی دیکھ بھال نہ ہونے اور جدید زرعی طریقوں کے فقدان کے باعث پیداوار میں واضح کمی آئی ہے، جبکہ رات کے وقت چمگادڑوں کے حملے بھی جاپانی پھل کو بری طرح نقصان پہنچا رہے ہیں۔ زرعی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے برسوں میں شانگلہ کا یہ منفرد پھل مزید زوال کا شکار ہو سکتا ہے، جس سے مقامی معیشت اور کسانوں کی زندگیوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

08/10/2025

🛑 بریکنگ نیوز:

سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہو گئے۔
پی کے-70 سے پہلی بار رکن اسمبلی منتخب ہونے والے سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔

وہ سابقہ حکومت میں وزیرِ اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے کمیونی کیشن اینڈ ورکس رہ چکے ہیں اور صوبائی کابینہ میں وزیر برائے ہائر ایجوکیشن بھی تعینات رہے۔

سہیل خان آفریدی نے مسلم لیگ (ن) کے بلاول آفریدی اور جے یو آئی کے حمید اللہ جان آفریدی کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی

07/10/2025
05/10/2025

مبارک شئی سینیٹر مشتاق احمد تہ رہائی ملاو شوہ-

لانگباڑچکیسر_میں_افس وس ناک_واقعہ‼️📥📌⚡گزشتہ رات لانگباڑ چکیسر میں ایک  واقعہ پیش آیا، جہاں قاری اظہارالحق ولد قمیوس کی گ...
04/10/2025

لانگباڑچکیسر_میں_افس وس ناک_واقعہ‼️📥📌⚡
گزشتہ رات لانگباڑ چکیسر میں ایک واقعہ پیش آیا، جہاں قاری اظہارالحق ولد قمیوس کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے آگ لگا کر جلا دیا۔ یہ واقعہ صرف ایک شخص کا ذاتی نقصان نہیں بلکہ پورے علاقے کے امن و امان اور سماجی سکون کے لیے ایک سنگین دھچکا ہے۔ ایک محنت کش انسان کی وہ گاڑی، جو اُس کے روزگار کا واحد ذریعہ تھی، یوں نذرِ آتش کر دینا ظ لم کی انتہا ہے جس پر ہر درد دل رکھنے والا شخص غمگین ہے۔
ہم اس واقعے کی شدید م ذم ت کرتے ہیں اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، مل زمان کو گ رف تار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، اور متاثرہ خاندان کو فوری مالی و اخلاقی ریلیف فراہم کیا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چکیسر سے بھی اپیل ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھیں تاکہ آئندہ کوئی بھی شہری اس قسم کے ظ لم اور ناانصافی کا شکار نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ م ظ لوم کے حق میں انصاف فرمائے 🤲👏🥺.....

ڈگری کالج پورن کو آؤٹ سورس یا پرائیویٹ کرنا ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ یہ ادارہ عوام کی مشترکہ ضرورت اور نوجوان نسل کے مستقبل...
04/10/2025

ڈگری کالج پورن کو آؤٹ سورس یا پرائیویٹ کرنا ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ یہ ادارہ عوام کی مشترکہ ضرورت اور نوجوان نسل کے مستقبل کی ضمانت ہے۔ یہاں کے لوگ زیادہ تر محنت کش ہیں اور کوئلہ کانوں میں سخت محنت کر کے اپنے بچوں کو تعلیم دلاتے ہیں۔ اس کالج کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ ان محنت کشوں کے خوابوں اور قربانیوں پر ضرب کے مترادف ہوگا۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ پورن مخوزی کے عوام اور نوجوان اس پالیسی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ہم اپنے تعلیمی اداروں کو عوامی رکھنا چاہتے ہیں تاکہ ہر غریب اور محنت کش کا بچہ بلا رکاوٹ تعلیم حاصل کر سکے۔

Assistant Commissioner Puran Shanghla KPk, Pakistan Puran Shangla Shangla Valley @

04/10/2025

سینیٹر مشتاق کے لئے آواز اٹھاو اس سے پہلے کہ دیر ہو جائیں

Address

Manama

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Of Makhozi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth Of Makhozi:

Share