02/04/2025
کنگ بلال سماجی کارکن
اج کا پوسٹ کنگ بلال کے نام کنگ بلال کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے کنگ بلال ضلع شانگلہ میں پہلا سماجی کارکن ہے جو ہر وقت سوشل میڈیا پر شانگلہ کی بات کرتا ہے کنگ بلال کا پہچان یہی ہے غریب اور بے بس لاچار لوگوں کا سوشل میڈیا پر اواز اٹھانا ہر وقت کنگ بلال کے ویڈیوز میں کوئی نہ کوئی پیغام جو کہ انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے کنگ بلال کی زیادہ تر ویڈیوز سچ اور سچائی پر بنے ہوتے ہیں
کنگ بلال ہمیشہ ضلع شانگلہ کے مسئلوں مسائل پر بات کرتا ہے کنگ بلال اپنے ویڈیوز میں سچ بولتا ہے اسی لیے زیادہ تر لوگ اس کا مخالفت کرتا ہے لیکن میں کنگ بلال کا ہر ویڈیو سے متفق ہوں اگر فالوورز کی بات کرے تو کنگ بلال ضلع شانگلہ میں دوسرے نمبر پر اتا ہے لیکن کنگ بلال اپنے پیج کا صحیح استعمال کرتے ہوئے ضلع شانگلہ کی بات کرتا ہے اور ضلع شانگلہ کی مسائل پر بات کرتا ہے اسی لیے میں کنگ بلال کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس پوسٹ میں اور ہم ایسے جوانوں پر فخر کرتے ہیں کنگ بلال ایک غیرت مند اور جرات مند نوجوان ہے میں بذات خود کنگ بلال کا بہت بڑا فین ہوں
اس پوسٹ کا صرف ایک مطلب ہے کچھ دنوں سے کنگ بلال کے خلاف زیادہ تر لوگ باتیں کرتے ہیں لیکن ہمیں کنگ بلال کو سپورٹ کرنا چاہیے فخر شانگلہ کنگ بلال
❤️
بلال
Shangli awaz
media