25/12/2025
𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫:🤍
𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 ♥️
اللّٰه پاک قائد اعظم محمد علی جناح پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔آمین یا رب العالمین 🤲💗
پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰💚
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہمیں اس شخصیت کی یاد دلاتا ہے جس نے اپنے نظریات اور اصولوں کی بنیاد پر ہمیں وطن عزیز کا تحفہ دیا،جس کی محنت اور انتھک جدوجہد کی بدولت ہم آج آزاد فضاؤں میں سانس لینے کے قابل ہیں..❤🇵🇰
سلام اے عظیم رہنما؛؛💚