I Love Gulf

I Love Gulf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Love Gulf, Media/News Company, Manama.

21/12/2025

21/04/2023

Bahraini MP, Ahmad Qarata, condemned the Hindutva assassins who shot dead Indian Muslim politician, Atiq Ahmed, and his brother who were in police custody in Uttar Pradesh on April 15.

The outspoken politician called on the Bahraini government and other Gulf Arab states to take action against the government of Prime Minister Narendra Modi for its ongoing persecution of India's Muslims.

 , UAE
18/06/2022

, UAE

“Inna lillahi wa inna elehi raUae
13/05/2022

“Inna lillahi wa inna elehi ra
Uae

13/05/2022

بحرین کے دارالحکومت مانامہ میں واقع مسجد الفاتح دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے. اس میں 7000 نمازیوں کی گنجائش ہے. مسجد الفاتح کی لائبریری میں 7000 سے زائد کتب موجود ہیں. جن میں کافی تعداد میں پرانی (سو سال سے زیادہ پرانی) کتب بھی موجود ہیں

13/01/2022

بیرون ملک پاکستانیوں سے کچھ گزارشات:

1. اپنی صحت و خوراک و لباس کا خاص خیال رکھیں کیونکہ ایک تو آپ کی جان کا آپ پہ پہلا حق ھے، دوسرا پاکستان میں پیسے کبھی پورے نہیں ھوتے!

2۔ آمدن میں سے بچت کیلئے کچھ نہ کچھ ضرور الگ کریں، اخراجات سے پہلے۔ کیونکہ اخراجات کے بعد کبھی بچت نہیں ھوتی۔ لیکن اس بچت کا مطلب اپنی ذات اور گھر والوں پہ ظلم ہرگز نہیں!

3۔ اپنی رشتہ داریوں کا حلقہ انہی لوگوں تک محدود رکھیں جو آپ کے برے وقت کے ساتھی رہے۔ نکمی کھڑپینچی کیلئے خواہ مخواہ اپنے پاوں نہ پھیلائیں، ورنہ سال یا دو سال بعد پاکستان جا کر اپنی فیملی و بچوں کو وقت نہیں دے سکی

4۔ پلاٹ و کوٹھی کے چکر میں خود کو ہلکان نہ کریں، جتنے وسائل ہیں اس میں آسانی سے جو بنا سکتے ہیں بنا لیں۔ 5 مرلہ کا مکان میاں بیوی اور 2 بچوں کیلئے کافی ھے۔ باہر کمپنیوں اور بنکوں سے قرضے لیکر پاکستان میں کوٹھی صرف رشتہ داروں کی بلے بلے یا شریکوں کو ساڑنے کیلئے بنانا کون سی عقل مندی ھے، جب کہ خود نہ اچھا کھانا، نہ مناسب پہننا!

5۔ پاکستان میں اپنے گھر والوں کو اپنی آمدن اور وسائل بارے صاف صاف بتا دیں، تا کہ وہ برج خلیفہ کے ساتھ آپ کی تصویریں دیکھ آپ کے بارے کسی غلط فہمی کا شکار نہ ھوں۔ پاکستان میں بیٹھے اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ جو باہر بیٹھے ہیں، پیسوں کی تو ان کو کوئی کمی ھو ہی نہیں سکتی!

6۔ پاکستان میں ماہانہ اخراجات ایک شیڈول کے مطابق بھیجیں ورنہ ہمیشہ ذہنی دباو کا شکار رہیں گے۔ اگر آپ ماہانہ 50 ہزار گھر بھیجتے ہیں، تو تجربے کے طور ایک مہینے لاکھ روپے گھر بھیج کر دیکھ لیں، اگلے مہینے پاکستان سے آپ کو کوئی فون نہیں کرے گا کہ اس مہینے پیسے نہ بھیجیں، پچھلے مہینے آپ نے ڈبل بھجوا دئیے تھے! و علی ھذا القیاس!!!

7۔ پلاٹوں کی تعداد کے بجائے اپنے بچوں کی تعلیم پہ توجہ دیں، اچھی جگہ پڑھائیں اور ان کے سکول کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔ ان سے ان کی سکول کی سرگرمیوں بارے بات کریں۔ یہ نہیں کہ لیٹ نائٹ پیکج پہ صرف بیگم سے گفت و شنید ھو رہی ھے!

8۔ پاکستان جائیں تو واجب نہیں کہ ائیرپورٹ پہ ایک فلائنگ کوچ بیس بندوں کے ساتھ آپ کو لینے آئے اور واپسی پہ اتنے ہی چھوڑنے آئیں۔ اور کئی جگہ تو یہ بھی دیکھا کہ خاندان کی ولیمہ نما دعوتیں ھو رہی ہیں۔ اس کے بجائے اگر ارد گرد کوئی ایسا بچہ یا بچی ھے جسکی تعلیم میں مالی مسائل حائل ہیں، تو اس کی مدد کر دیں۔

9۔ آخری بات، اپنے اہداف مقرر کر لیں کہ آپ نے وہ حاصل کر کے پاکستان واپس جانا ھے وہ بھی میں! اگر آپ مڈل ایسٹ میں ہیں تو سوال ہی پیدا نہیں ھوتا کہ آپ کا یہاں لانگ ٹرم کوئی مستقبل ھے، 40 سال رہ کر بھی آپ کے اقاموں کی تجدید ہی ھو گی!

10۔ بھائی Osman Sohail کے تعاون سے مزید آخری بات: پاکستان میں اپنے نام کا ایک بنک اکاونٹ ضرور رکھیں اور اپنی بچت وغیرہ اس اکاونٹ میں رکھیں۔ ورنہ پاکستان جا کر اگر ابا جی یا وڈے پائن کے اکاونٹ میں بھیجے گئے پیسے اپنے خرچے کیلئے بھی نکلوائے تو اسکا آڈٹ ضرور ھوگا۔۔۔

محمد سجاد

31/10/2020

پاک حرم کو ناپاک ارادے سے گاڑی لے کر داخل ہونے والا مجوسی زلیل کو الحرمین شریفین کے سیکورٹی نے گرفتار کرلیا۔

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒅𝒂𝒚𝑲𝑰𝑵𝑮𝑫𝑶𝑴 𝑶𝑭 𝑺𝑨𝑼𝑫𝑰 𝑨𝑹𝑨𝑩𝑰𝑨 🇸🇦
23/09/2020

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒅𝒂𝒚
𝑲𝑰𝑵𝑮𝑫𝑶𝑴 𝑶𝑭 𝑺𝑨𝑼𝑫𝑰 𝑨𝑹𝑨𝑩𝑰𝑨 🇸🇦

Address

Manama

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Gulf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share