04/10/2025
السلامُ علیکُم!
اللہ تعالیٰ کی مدد چاہتے ہو تو اللہ تعالیٰ کے بندوں کی مدد کرو، آسانیاں چاہتے ہو تو اللہ تعالیٰ کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو ۔ اللہ تعالیٰ سے نرمی چاہتے ہو تو اُس کے بندوں سے نرمی برتو، مُحبت چاہتے ہو تو اللہ تعالیٰ کے بندوں سے محبت کرو۔
اللہ پاک ہم سب کو زندگی میں ھزاروں خُوشگوار صُبحیں طلُوع فرماۓ اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔
آمین۔